20/08/2021
عائشہ اکرم نے پاکستان کا نام بد نام کرنے کی کوشش کی ۔۔عائشہ نے مزید کروائی کرنے سے روک دیا
1-حادثہ کے بعد تین دن تک خاموشی۔
2-حادثہ کے بعد انسٹا پر مسکراتی تصویر۔
3-اچانک ایک اینکر سے ملاقات، FIR کرانے پر زور دینا، شام کو اس کے گھر خود جانا اور حادثہ پر لاچارگی اظہار کرنا۔
4- حادثہ میں ساتھ موجود دوست کا سرعام ٹیم کا ممبر ہونا۔
5-حادثہ کے بعد سوائے اس اینکر اور اس کے ٹی وی چینلز کے کسی اور سے بات نہ کرنا۔
6-انٹرویو کے بعد انسٹا گرام سے ہنستی ہوئی تصویر کو ہٹا دینا۔
7-ایف آئی آر FIR میں گھر کا پتہ غلط لکھوانا۔
8- بقول ARY چینل کے (مبینہ طور پر) تفتیشی سے مزید پیروی نہ کرنے کا کہنا۔
9-حادثہ کی جگہ پر سب سے پہلے اپنے ساتھی کی جانب سے گود میں اٹھایا جانا جیسا کہ اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں دکھانا۔
10- اپنے ساتھ موجود ساتھی ریمبو کا کسی بھی جگہ میڈیا میں سامنے نہ آنا مگر جھپیاں ڈالنے کا حق دینا
ایسے اور بہت سے حقائق ہیں جو مظلوم کی جانب شق کا اشارہ دیتے ہیں تاہم میرا خیال ہے کہ اس مقدمہ کی پیروی حکومت کو خود کرنی چاہیئے تاکہ اگر مظلوم واقعی مظلوم پے تو ہر حال میں انصاف دیں وگرنہ پلاننگ کے تحت کیئے گئے منصوبہ بندی پر سزا دینی چایئے۔
اپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
نوٹ : مجھے بہت سے اندرونی حقائق پتہ ہیں جو کی فکی الحال منظر عام پر نہیں لائے جا سکتے پر وقر کے ساتھ سامنے ضرور لائے جائیں گے