Qureshi Media

Qureshi Media 👉👉👇Islamic Video👇👈👈
Official Page Facebook 👇👇
Q U R E S H I M E D I A
(1)

04/05/2026
اے اللہ!ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
30/04/2026

اے اللہ!
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️

جب ایک ننھی سی بچی سے پوچھا گیا کہ اس کا ہیرو کون ہے، تو اس نے پورے یقین اور محبت کے ساتھ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا نام لی...
30/04/2026

جب ایک ننھی سی بچی سے پوچھا گیا کہ اس کا ہیرو کون ہے، تو اس نے پورے یقین اور محبت کے ساتھ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا نام لیا۔ ❤️
یہ محض ایک سادہ سا جواب نہیں تھا، بلکہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہماری نئی نسل کے دل اپنے پیارے نبی ﷺ کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں۔ ✨
ایسے دل کو چھو لینے والے لمحات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ حقیقی ہیرو وہی ہیں جنہوں نے ہمیں انسانیت، محبت اور سچائی کا راستہ دکھایا۔ 🌙

29/04/2026

شان اہل بیت میں ایسا شعر جو آپ ہر وقت گنگناتے ہوں

27/04/2026

امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون جن کی پاک دامنی کی گواہی اللّٰہ نے خود دی

25/04/2026

اپنے پسندیدہ عالم دین کا نام بتائیں

24/04/2026

اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیِّدِی یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ♥️
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَاحَبِيۡبَ‌ اللّٰه ﷺ🤍
اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نَبِیَّ ﷲ ﷺ♥️
اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيۡكَ يَا سَيِّدِۡي يَا نُوْرَ اللّٰه ﷺ🤍

24/04/2026

اہلسنت کا سب سے بڑا مدرسہ کس شہر میں ہے اور اسکا کیا نام ہے؟

فخرِ اہلسنّت پاسبانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت امام المناظرین مفتیِ اعظم پاکستان خطیبِ بےبدل کنزالدلاٸل رٸیس المتکلمین استاذ العل...
24/04/2026

فخرِ اہلسنّت پاسبانِ مسلکِ اعلیٰ حضرت امام المناظرین مفتیِ اعظم پاکستان خطیبِ بےبدل کنزالدلاٸل رٸیس المتکلمین استاذ العلماء والاساتذہ مجاہدِ ناموسِ رسالت ، محبِ صحابہ و اہلبیت حضرت علامہ مفتی مُحَمَّد حنیف قریشی صاحب نقشبندی قادری ضیاٸی دامت برکاتہم العالیہ و اطالَ اللهُ بعمرِهٖ و ادامَ اللہُ ظِلَّکُم السامی♥️

24/04/2026

"اذانیں دیٸے جا، ‏نمازیں پڑھے جا
شب و روز سجدوں پہ سجدے کیٸے جا
اذانیں اُسی کی، نم ازیں اُسی کی
جسے پنجتن (پاک علیھم السلام) کا گھرانہ مِلا ہے♥️

31/10/2025

🏵سالانہ تقریبات ضیاءالعلوم 2025🏵
گلستان مہر علی
☘️ جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم
کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت

Address

Saudi Arab
Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share