Ajmal.786

Ajmal.786 Welcom To Our Page I Hope You Are Enjoying My Videos Please Follow For More Content

09/09/2026

ہم خاموش ضرور ہیں مگر کمزور نہیں وقت آنے دو جواب بھی ہوگا اور حساب بھی..!
09/09/2026

ہم خاموش ضرور ہیں مگر کمزور نہیں
وقت آنے دو جواب بھی ہوگا اور حساب بھی..!

06/09/2026

یا اللہ ہمیں کوئی ایسی سوچ نہ دے                                     جو ہمیں فائدہ اور دوسروں کو نقصان دے
06/09/2026

یا اللہ ہمیں کوئی ایسی سوچ نہ دے جو ہمیں فائدہ اور دوسروں کو نقصان دے

08/08/2026

#

سندھ پولیس کی شدید درندگی اور کھلم کھلا غنڈہ گردی پر اب خاموشی ممکن نہیں۔ظلم تو دیکھو کہ پہلے آکر پشتون ہوٹل مالک سے تجا...
08/08/2026

سندھ پولیس کی شدید درندگی اور کھلم کھلا غنڈہ گردی پر اب خاموشی ممکن نہیں۔

ظلم تو دیکھو کہ پہلے آکر پشتون ہوٹل مالک سے تجاوزات کے نام پر بھتا مانگا گیا۔ انکار پر اس پشتون ہوٹل والے کو گردن سے پکڑا اور روڈ پر بے دردی سے گھسیٹ کر لاٹھیاں ماری گئیں۔ جب ایک کمسن جوان بچانے آیا، تو اس پر بھی وہ ظلم ڈھایا گیا جیسے کسی دشمن پر فتح حاصل کی جا رہی ہو۔

یہ شرمناک ظلم جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو ظالم اہلکار نے اپنی دردندگی چھپانے کیلئے ہسپتال جاکر پٹیاں باندھی اور تصویریں سرکاری میڈیا چینل پر شئیر کردی ۔۔۔ یہ اس گھناؤنے نظام کا کلاسک چہرہ ہے۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، برسوں سے سندھ میں خون پسینہ بہانے والے پشتون تاجروں اور مزدوروں کو یوں ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

06/08/2026

ایک پردیسی کا کھجور توڑنے کا سٹائل چیک کریں 😎
05/08/2026

ایک پردیسی کا کھجور توڑنے کا سٹائل چیک کریں 😎

سعودی عرب میں رہنے والے دوست بتائیں کھجوریں اس طرح خوشے پر ہی پک کر تیار ہوتی ہیں ایک دانہ بھی نیچے نہیں گرتا ایسا کیوں۔...
03/08/2026

سعودی عرب میں رہنے والے دوست بتائیں کھجوریں اس طرح خوشے پر ہی پک کر تیار ہوتی ہیں ایک دانہ بھی نیچے نہیں گرتا ایسا کیوں۔؟ 😱

Address

Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal.786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal.786:

Shortcuts

Share

Category