Muhammad Zaid Rafique

Muhammad Zaid Rafique Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Zaid Rafique, Digital creator, Medina.
(1)

🌍 Journey of Faith, Travel & Adventure ✈️🕋
🎥 Sharing authentic stories, beautiful places & food vibes 🍴✨
🌙 Inspiring videos with entertainment, culture & unforgettable moments.
👉 Follow for Holy Places, Adventures & Lifestyle Experiences!

07/05/2026

The blessed, sacred streets of Madinah

07/05/2026

Touch The Mosque Icon !
🕌

07/05/2026

Beautiful Blessing View At Masjid Quba 😇😍

07/05/2026

Beautiful Outside View At Masjid An Nabawi 😇😍

غزوہ اُحد کا دن تھا۔ نبی کریم ﷺ نے تلوار اٹھا کر للکارا: "اسے کون لے گا اور اس کا حق ادا کرے گا؟"حضرت عمر بن خطاب رضی ال...
07/05/2026

غزوہ اُحد کا دن تھا۔ نبی کریم ﷺ نے تلوار اٹھا کر للکارا: "اسے کون لے گا اور اس کا حق ادا کرے گا؟"

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ آگے بڑھے، آپ ﷺ نے تلوار روک لی۔ پھر حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ اٹھے، آپ ﷺ نے پھر روک لی۔ پھر حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ سینہ تان کر کھڑے ہوئے اور عرض کیا: "یا رسول اللہ ﷺ! اس کا حق کیا ہے؟"

آپ ﷺ نے فرمایا: "یہ کہ اس سے دشمن کے چہرے پر مارو یہاں تک کہ ٹیڑھی ہو جائے۔"

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے تلوار تھامی اور سرخ عمامہ باندھ لیا۔ یہ موت کو للکارنے کی نشانی تھی۔ پھر وہ اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے دشمن کی صفوں کو چیرتے ہوئے اکیلے گھس گئے۔ جدھر رخ کرتے دشمن کی لاشیں بچھتی جاتیں۔ تلوار کفار کے خون سے تر ہو گئی۔

اسی حالت میں ایک مشرک عورت ہند سامنے آئی جو مسلمانوں کی لاشوں کی بے حرمتی کر رہی تھی۔ حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے وار کے لیے تلوار اٹھائی، پھر فوراً روک لی اور پیچھے ہٹ گئے۔

بعد میں صحابہ نے پوچھا تو غیرت سے فرمانے لگے: "مجھے رسول اللہ ﷺ کی تلوار کو کسی عورت پر چلانا گوارا نہ ہوا، چاہے وہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

ﷲ پاک ہمیں صحابہ کرام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمائیں🤲
آمین

07/05/2026

Beautiful Outside View Of Masjid An Nabawi 😇😍

07/05/2026

🕌 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا رَسُولَ،اللّهِ,,,,,ﷺ
🌸 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا حَبِيبَ،اللّهِ,,,,,ﷺ
✨ الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا رَحْمَةً،لِلْعَالَمِينَﷺ
🤲 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا شَفِيعَ،الْمُذْنِبِينَﷺ
💫 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا الصّادِقَ،الْأَمِينِ ﷺ
🌼 وَعَلَىٰ آلِكَ،وَأَصْحَابِكَ، يَا خَاتَمَ،النّبِيِّينَ,,,ﷺ

🕌 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا رَسُولَ،اللّهِ,,,,,ﷺ🌸 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا حَبِيبَ،اللّهِ,,,,,ﷺ✨ الصّ...
07/05/2026

🕌 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا رَسُولَ،اللّهِ,,,,,ﷺ
🌸 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا حَبِيبَ،اللّهِ,,,,,ﷺ
✨ الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا رَحْمَةً،لِلْعَالَمِينَﷺ
🤲 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا شَفِيعَ،الْمُذْنِبِينَﷺ
💫 الصّلَاةُوَالسّلَامُ،عَلَيْكَ، يَا الصّادِقَ،الْأَمِينِ ﷺ
🌼 وَعَلَىٰ آلِكَ،وَأَصْحَابِكَ، يَا خَاتَمَ،النّبِيِّينَ,,,ﷺ

05/05/2026

The beauty of streets near Masjid An Nabawi 🥰😍

#مکہ

05/05/2026

The Blessed sacred streets of Madinah 😍😍
#مکہ

The Beautiful Green Dome of Masjid an Nabawi
05/05/2026

The Beautiful Green Dome of Masjid an Nabawi

Address

Medina

Telephone

+966545614518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zaid Rafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zaid Rafique:

Share