ADIL KHAN

ADIL KHAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADIL KHAN, Digital creator, masjid al nabwe quba road, Medina.

کبھی کبھییوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی شخص آنکھوں کی دسترس میں نہیں ہوتا مگر پھر بھی ہم اسے سانس در سانس جی رہے ہوتے ہیں 💞
20/05/2023

کبھی کبھی
یوں بھی ہوتا ہے کہ
کوئی شخص آنکھوں کی
دسترس میں نہیں ہوتا مگر پھر
بھی ہم اسے سانس در سانس جی رہے ہوتے ہیں 💞

جدائی تو قسمت میں تھی ورنہ ارادہ تو قبر کے ساتھ قبر بنانے کا تھا🖤🥀
20/05/2023

جدائی تو قسمت میں تھی
ورنہ ارادہ تو قبر کے ساتھ قبر بنانے کا تھا
🖤🥀

✨ زمانے سے سنا تھا  کہ محبت ہار جاتی ھے 💞🍁😘 جو چاہیت ایک طرف سے ھووہ چاہیت ہار جاتی ھے💖✨  کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر...
20/05/2023

✨ زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ھے 💞🍁
😘 جو چاہیت ایک طرف سے ھووہ چاہیت ہار جاتی ھے💖

✨ کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ھے 💞🍁
💞 کہیں پر برسوں کی عبادت ہار جاتی ھے 😘💥

✨ محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ھے 💞💥
😊 محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ھے ❤🍁

✨ ہمیں کتنے بھی شکوۓ ھوں اس کی جفاٶں کے 💖
💓 پر اس کے سامنے ہر ایک شکاٸت ہار جاتی ھے😊

✨ ایک آرزو سی ھے کہ اس کو بھول جاٸیں ہم 😔
💞 پر اس کی یاد آتے ھی یہ حسرت ہار جاتی ھے💖

💯 ✍️ ❤️ 👑💝

20/05/2023

تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر!!!
تم میرا درد نہیں اپنی___سہولت دیکھو!!!

11/05/2023

WAQT WAQT DI GAL AY 💔 🙂 👑

کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیںمجھ پر نثار اپنے دل و جـــــاں نہ کیجئے
08/05/2023

کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں
مجھ پر نثار اپنے دل و جـــــاں نہ کیجئے

07/05/2023

محبتوں کی ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں 🥰

Address

Masjid Al Nabwe Quba Road
Medina
42210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADIL KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ADIL KHAN:

Share