Life In Madinah Al munawara

Life In Madinah Al munawara Welcome to our page. please Do follow and like our page. JazakALLAH khair �

Watsapp group

https://chat.whatsapp.com/DHh1VO2CNEh30bIQezPSuj?mode=gi_t

روضہ رسول ﷺ سے جیسے عصر کے بعد سلام پیش کرکے نکلا تو گنبد خضراء کے سامنے یہ نواجوان کھڑا تھا میں نے جب اردو میں گنبد خضر...
05/09/2026

روضہ رسول ﷺ سے جیسے عصر کے بعد سلام پیش کرکے نکلا تو گنبد خضراء کے سامنے یہ نواجوان کھڑا تھا
میں نے جب اردو میں گنبد خضراء کو دیکھ کر دوبارہ سلام پیش کیا تو

اس لڑکے کہا آپ پاکستانی ہیں میں نے کہا ہاں تو بولا کہ روضہ رسول ﷺ کہاں ہے ؟ اس کا راستہ بتادیں اور جانے کا طریقہ بھی ۔
میں نے کہا آپ یہاں کیسے آئے ہیں تو بولا کہ بھائی حج پہ آیا ہوں میں نے اوپر سے نیچے دیکھا اور نام پوچھا بولا محمد عباس نام ہے
اور میں ایک سیکورٹی گارڈ ہوں خانیوال میں ایک مرغیوں کا کنٹرول شیڈ ہے اس کے مالک کو اس سال اچھا نفع ہوا اور اس نے ہم بارہ سیکورٹی گارڈز کو حج پہ بھیج دیا

نہ میرے پاس پیسے تھے نہ وسائل میں نے گلے لگا کر مبارکباد دی کہ یہ بات سچ ہے کہ یہاں پیسہ نہیں بلاوا لے کر آتا ہے ۔

اس کے بعد میں نے پوچھا کہ تمہیں معلوم پہ کہ کیسے آقا کریم کو سلام کہنا ہے تو وہاں پہ کن کن چیزوں کا خیال کرنا ہے ؟

بولا اگر ساتھ آپ چل پڑیں تو مجھ پہ احسان ہوگا میں نے کہا کوئی بات نہیں پہلے آپ اپنی جوتیاں اتار لیں میرے پاس بیگ میں شاپر تھا میں نے اس کو دے دیا

مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ آقا کریم نے اس بندے کی حاضری کے لیئے ہی مجھے دوبارہ موقع دیا ہے آنے کا ۔

میں نے عباس کا ہاتھ پکڑا اور دوبارہ روضہ رسول ﷺ میں حاضری کے لیئے نکل پڑا ۔

وہاں اس کو ہر جگہ سمجھتا رہا کہ یہ جگہ کونسی ہے اور آخر کار رسول ﷺ کی جالیوں کے سامنے کھڑا کردیا جیسے جیسے میں نے سلام پیش کیا اس نے بھی کیا ۔
اس کے بعد حضرت ابو بکر اور حضرت عمر فاروق کے روضہ اقدس کی نشاندہی کی اور وہاں سے آگیا ۔
جب باہر نکلا تو یہ نوجوان مجھ سے گلے لگ گیا اور شکریہ ادا کرنے لگا

میں نے کہا شکریہ آپ کا آپ آقا کریم کے خاص ہیں میں تو ہوٹل جارہا تھا آپکی وجہ سے ہی مجھکو دوبارہ دربار میں پیش ہونے کا موقع مل گیا

❤🌷🌹



شام کے وقت مسجد نبوی گیٹ نمبر 310 کے باہر سے مناظر
05/09/2026

شام کے وقت مسجد نبوی گیٹ نمبر 310 کے باہر سے مناظر

,😘Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
05/09/2026

,😘
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Today clock Towers makkah Afternoon view 🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋☪️☪️♥️♥️✅️❤️🤲🤲🕋☪️♥️❤️
05/09/2026

Today clock Towers makkah Afternoon view 🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋☪️☪️♥️♥️✅️❤️🤲🤲🕋☪️♥️❤️

23/07/2026
23/07/2026

Address

KSA
Medina
41412

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life In Madinah Al munawara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share