Follow me
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
جمہ مبارک♥
اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں، تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾
#ماشاءاللــّٰـــــه #اسلام360
اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے
سُورَةُ الزُّخۡرُفِ
#جمعةمباركة
22/04/2024
بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️
Be the first to know and let us send you an email when Islam 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.