13/07/2019
برائے مہربانی اس قسم کے کپڑے والے بیگ بنائیں اور اپنے دوست، رشتہ داروں کو بھی اس کے بارے میں بتایں
پلاسٹک بیگ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتے اس کے استعمال سے گریز کریں، آپکی یہ چھوٹی سی کوشش علاقے کو آلودگی سے بچایے گی۔ شکریہ
🇵🇰❤