05/06/2026
سوشل میڈیا کا فائدہ تو ہے نا
بابا جی کو پیاری سی چھتری مل گئی
اب وہ ساۓ میں بیٹھ کر اپنی چھوٹی سی دکان چلائیں گے
بہتر ہے کہ ان کی مستقل مدد کا ذریع
ہ ہونا چاہیے
انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایسے ضرورت مند لوگوں کی مدد ہونی چاہیے
اب کچھ لوگ کہیں گے ایسے لوگوں کو آرام کرنا چاہیے لیکن میں سمجھتا ہوں جو لوگ آخری دم تک ایکٹو رہتے ہیں ان کی عمر لمبی ہو جاتی ہے کیوں کہ گھر بیٹھا بزرگ جلدی رخصت لے لیتا ہے
بہر حال اچھا اقدام ہے جس نے بھی کیا ستائش ہونی چاہیے
چھوٹی چھوٹی نیکیوں اور احساس کی طاقت سے ہم دنیا کو رہنے کے قابل بنا سکتے ہیں
♥️