MuhammadUsman

MuhammadUsman This page will share its live or recorded videos to his viewers from Madina al Munawra & Makkah

18/10/2025

#مدينةالمنورة

18/10/2025

دوست ، کتاب، راستہ ، اور سوچ غلط ہوں تو انسان کو گمراہ کر دیتے ہیں
صبح بخیر

17/10/2025

جمعة المبارك

صبح بخیر
16/10/2025

صبح بخیر

15/10/2025
15/10/2025

مدینہ منورہ سے سب بھائیوں کو صبح کا سلام

14/10/2025

جب نمازوں میں اپنے لئے بہتری مانگو گے تو اللہ
لوگوں کی اصلیت تو سامنے لائے گا نا !!

14/10/2025

‏السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
ہر چیز بغیر مانگے مل جایا کرتی ہے لیکن ہدایت کبھی بغیر مانگے نہیں ملتی۔

بیشک 🥀💖
13/10/2025

بیشک 🥀💖

13/10/2025

لوگ کبھی بھی آپ کو کہانی پوری نہیں سنائیں گے آپ کو وہ حصہ سنائیں جس میں وہ صحیح اور دوسرے غلط ہونگے

12/10/2025

منافق جب آپکا مقابلہ نہیں کر سکتا تو دوسروں کے دلوں میں آپکے لئے نفرت پیدا کرتا ھے
اور یہ منافقت کی انتہا ھے

Address

MADINA AL MUNAWRA Masjid E Meeqat
Medina
42396

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuhammadUsman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share