25/09/2025
آج 20 ستمبر کو حاجی احمد ۔محمد حاجی محبوب قوم جٹ رویا بستی نڑول کا ہوں گاؤں کی بیٹی ریبو مائی والد پیرہ دتہ ملزم اعظم جھنڈیر 2۔شوکت جھنڈیر 3احسن ولد غلام عباسجھنڈیر 4شہزاد ولد حفیظ اللہ جھنڈیر سکنہ بستی بخش گاؤں نزول 3کون نامعلوم ملزمان جن کے سامنے آنے پر شناخت ہو سکے گی۔ درخواست ہے اور خالہ زیبو گاؤں بیٹ کیچ ناجائز قبضے سے روکا تو ملزمان اعظم اور شوکت نے خالہ زیبو کو بالوں سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا اور جان سے مارنےکی کوشش کی ہتھوڑے سے مارنا شروع کر دیا اور زیبو کے بال اور کپڑے کھینچ لیے جس سے اس کا پورا جسم برہنہ ہو گیا اور ملزم نے زیبو کی قمیض کو کاٹتے ہوئے اس کے گردن تک کمیز چیر ڈالا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ اور آئ جی ملتان سی پی او صاحب آر پی او صاحب صاحب مجھے انصاف چاہیے یہ ایک سعید ہوکر مجھ عورت کر عزت پامل کیا مجھے انصاف چاہیے کو تو ہوا کا بیٹا ہو گا جو مجھے انصاف دلائے گا انشاءاللہ ۔
رانا قاسم صاحب ۔لعل محمد جویا صاحب ایسی صاحب ڈی ایس پی جلالپور پیروالہ صاحب ایس ایچ او صاحب تمام مسلمانوں بھائیوں سے میں درخواست کرتی ہوں میری آواز مریم نواز صاحبہ اور شہباز شریف تک پہنچا دی جائے ۔سب کو اللہ کا واسطہ ہے مجھے انصاف چاہیے ۔ملتان تصیل جلالپور موزہ نڑول ۔نمبر۔03012577679