Mufti Muhammad Qaseem Haqani Official

Mufti Muhammad Qaseem Haqani Official ‏بُتوں سے تُجھے اُمیدیں خدا سے نااُمیدی
بتا تو صحیح کافری کیا ہے؟

22/06/2025
امریکا نے ایران  پرحملہ کردیاایران  کی 3 نیوکلیئر پلانٹس پر  کامیاب حملہ مکمل کر لیا ،امریکی صدرٹرمپ
22/06/2025

امریکا نے ایران پرحملہ کردیا
ایران کی 3 نیوکلیئر پلانٹس پر کامیاب حملہ مکمل کر لیا ،امریکی صدرٹرمپ

19/05/2025
06/05/2025

*صحافی پایاو خان کاکڑ ایک خدمت گار انسان ہیں حمید اللہ کاکڑ*
سماجی رہنما حمید اللہ خان کاکڑ نے صحافی پایاو خان کاکڑ کو ایک خدمت گار اور انسان دوست شخصیت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پایاو خان نہ صرف صحافت کے شعبے میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہے ہیں بلکہ وہ ہر وقت عوام کی خدمت کے جذبے سے بھی سرشار نظر آتے ہیں۔
حمید اللہ کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ ایسے باہمت اور مخلص افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں، جن پر ہمیں فخر ہے۔

21/04/2025

پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چار نکات پر اتفاق

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان حالیہ ملاقات میں چار اہم نکات پر اتفاق رائے ہوا:

1.عزت و احترام کے ساتھ افغان مہاجرین کی واپسی
دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ افغان مہاجرین کو باوقار طریقے سے ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا۔

2.مہاجرین کی جائیدادوں کا تحفظ
واپسی کے عمل کے دوران افغان مہاجرین کی جائیدادوں کو زبردستی خریدنے یا ضبط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

3.ذاتی سامان کی منتقلی کی اجازت
واپسی کرنے والے مہاجرین کو اپنا ذاتی سامان ساتھ لے جانے کی مکمل اجازت دی جائے گی۔

4.سرزمین کا ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینا
دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ اپنی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور خطے میں استحکام کے قیام کی جانب ایک مثبت قدم ہے ۔۔۔۔۔

صلواة تسبیح کا طریقہ
11/04/2025

صلواة تسبیح کا طریقہ

Address

Lahore

Telephone

+923417067610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Qaseem Haqani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Muhammad Qaseem Haqani Official:

Share