Aboodi Hassan

Aboodi Hassan مسجدِ نبوی ﷺ کی روح پرور زیارات کے لیے
ہم سے رابطہ کریں۔
🕌❤️🕌

For spiritual Ziyarat of Madinah Masjid an-Nabawi ﷺ,
feel free to contact us.

🌹🌹🌹♥️♥️♥️

21/12/2025

پارٹ:57 بیتُ اللہ شریف، روئے زمین پر عبادت کے لیے بنایا جانے والا پہلا گھر ہے۔
حضرت ابراہیمؑ کی تعمیر، رسول اللہ ﷺ کا 35 سال کی عمر میں قریشی تعمیر میں شریک ہونا،
اور موجودہ عمارت جو چار صدیان قبل سلطان مراد رابع نے تعمیر کروائی—
یہ سب بیتُ اللہ کی عظمت اور تاریخ کی زندہ گواہی ہیں۔



Baitullah is the first house of worship on earth.
From the construction by Prophet Ibrahim (A.S), the rebuilding by Quraysh during the Prophet Muhammad’s ﷺ age of 35,
to the present structure built four centuries ago by Sultan Murad IV —
its history stands as a living testimony of faith and devotion.

20/12/2025

پاراٹ:56 حجرِ اسود، وہ مقدس پتھر جسے نبی ﷺ نے یمینُ اللہ فی الارض فرمایا۔
وہ جو جنت سے اترا، دودھ سے زیادہ سفید تھا، مگر انسانوں کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔
اخلاص کے ساتھ کیا گیا استلام، گناہوں کی معافی کا سبب بنتا ہے۔



Hajr al-Aswad — the Right Hand of Allah on earth.
Once whiter than milk, darkened by the sins of mankind.
Touched with sincerity, it becomes a witness of faith.

18/12/2025

پاراٹ:55 مواجۂ شریف ﷺ — جہاں دل جھکتے ہیں، آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں
————-
Muwajah Sharif ﷺ — Where hearts bow and voices fall silent.

17/12/2025

کل سے اب تک جن جن احباب نے مجھے نام لکھ کر بھیجے تھے، ان سب کے سلام نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں پیش کر دیے گئے ہیں۔

16/12/2025

چند احباب نے سلام پیش کرنے کی درخواست کی ہے،
ان شاء اللہ کل صبح بعدِ فجر رسولِ اکرم ﷺ کی بارگاہ میں حاضری کے وقت آپ حضرات کے سلام بھی پیش کیے جائیں گے۔
براہِ کرم اپنا نام بمعہ والدیت ارسال فرما دیں،

07/10/2025

پارٹ : 1 زیارتِ بیتِ حضرت عباسؓ مسجد نبوی ﷺ کے اندر – تاریخ اسلام کی انمول جھلک




07/10/2025

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں سے مسجدِ نبوی ﷺ کی چند روح پرور جھلکیاں…
جلد آپ سے وہ مقاماتِ زیارت شیئر کروں گا جنہیں دیکھنے کی تمنّا ہر عاشقِ رسول کے دل میں ہوتی ہے 🤍✨

Address

Madinah
Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aboodi Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aboodi Hassan:

Share