Muhammad Saqlain

Muhammad Saqlain ‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ

میں نے اج خدا کے دربار میں عرض کی یا اللہ پاک جو لوگ ابھی تک حج و عمرہ کرنے نہیں ا سکے ان کے لیے بھی کوئی ذریعہ بناؤ مجھ...
09/10/2026

میں نے اج خدا کے دربار میں عرض کی یا اللہ پاک جو لوگ ابھی تک حج و عمرہ کرنے نہیں ا سکے ان کے لیے بھی کوئی ذریعہ بناؤ مجھے امید ہے میری دعا قبول ہوگی انشاءاللہ

کوئی اپنا محبوب کسی کو دیتا ہے بھلا لیکن رب نے اپنا محبوب ہم گنہگاروں کو عطا کیا
08/10/2026

کوئی اپنا محبوب کسی کو دیتا ہے بھلا لیکن رب نے اپنا محبوب ہم گنہگاروں کو عطا کیا

السلام علیکم صبح بخیر یہ دیکھیے اج صبح صبح خانہ کعبہ کا منظر ماشاءاللہ کیا موسم ہے اللہ پاک بہت جلد اپ کو بھی یہاں لے کے...
06/10/2026

السلام علیکم صبح بخیر یہ دیکھیے اج صبح صبح خانہ کعبہ کا منظر ماشاءاللہ کیا موسم ہے اللہ پاک بہت جلد اپ کو بھی یہاں لے کے ائے گا

اگر آج آپ کو خانۂ کعبہ کے سامنے صرف ایک دعا مانگنے کا موقع ملے… تو وہ دعا کیا ہوگی؟ 🕋❤️اپنی دعا کمنٹ میں لکھ دیں، شاید ...
06/10/2026

اگر آج آپ کو خانۂ کعبہ کے سامنے صرف ایک دعا مانگنے کا موقع ملے… تو وہ دعا کیا ہوگی؟ 🕋❤️
اپنی دعا کمنٹ میں لکھ دیں، شاید کسی کی آمین آپ کی دعا قبول ہونے کا سبب بن جائے۔ 🤲

#دعا #اللہ

05/10/2026

Ilm iska takht uthaye khra h

یا اللہ پاک مجھے معاف فرما میں گنہگار ہوں مجھے تجھ سے بخشش کی امید ہے میں تیرے در پر ایا ہوں اس امید کے ساتھ کہ مجھے میر...
05/10/2026

یا اللہ پاک مجھے معاف فرما میں گنہگار ہوں مجھے تجھ سے بخشش کی امید ہے میں تیرے در پر ایا ہوں اس امید کے ساتھ کہ مجھے میرے گناہوں کی معافی ملے گی اور باقی زندگی میں نیک اعمال کرنے کی مہلت بھی اور مجھے امید ہے کہ میں اپنے اس عہد میں سچا ثابت ہو گا مجھے معاف فرما دے اور میری اس دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما امین۔ اللہ پاک جو لوگ فوت ہو چکے ہیں اور وہ گنہگار تھے لیکن مسلمان تھے میری دعا ان کے حق میں بھی قبول فرما اور یا اللہ پاک انہیں معاف فرما دے امین

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!
04/10/2026

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!

Alhamdulillah
04/10/2026

Alhamdulillah

04/10/2026

Apni Souch ko Badlen

Address

Najran City
Najran
66232

Telephone

+966576826498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqlain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Saqlain:

Shortcuts

Share