Farman official

Farman official Student of KMU 👨‍🎓 ,Medical laboratory technologist 🔬
&MYA MPA
(3)

19/11/2025

Hayat College Of Nursing Dir lower.

28/10/2025

مالاکنڈ یوتھ اسمبلی

"آج یوتھ اسمبلی مالاکنڈ کا حلف اٹھا کر ایک نئے عہد کا آغاز کیا ہے۔ یہ صرف ایک نشست نہیں، مالاکنڈ کے نوجوانوں کے حقوق کے ...
27/10/2025

"آج یوتھ اسمبلی مالاکنڈ کا حلف اٹھا کر ایک نئے عہد کا آغاز کیا ہے۔ یہ صرف ایک نشست نہیں، مالاکنڈ کے نوجوانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پختہ ذمہ داری ہے۔ خدمت کے اس سفر میں دعا کا طلبگار ہوں۔"
​ #آغاز

22/10/2025

Blood Smear procedure and Blood cells let's watch it.
.

09/10/2025

Slow success builds character, fast success builds ego.

Shahid Khan
09/10/2025

Shahid Khan

Iftikhar Tanha Ali Khel
09/10/2025

Iftikhar Tanha Ali Khel

Art Sketch ❤️😊
08/10/2025

Art Sketch ❤️😊

What is SGPT?SGPT کا پورا نام Serum Glutamate Pyruvate Transaminase ہے، اس کو ALT (Alanine Aminotransferase) بھی کہتے ہی...
24/09/2025

What is SGPT?

SGPT کا پورا نام Serum Glutamate Pyruvate Transaminase ہے، اس کو ALT (Alanine Aminotransferase) بھی کہتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں:

یہ ایک انزائم (enzyme) ہے جو زیادہ تر جگر (liver) میں پایا جاتا ہے۔

جب جگر کے خلیے (cells) کو نقصان ہوتا ہے یا وہ ٹوٹتے ہیں تو یہ انزائم خون میں خارج ہو جاتا ہے۔

اسی لیے خون کے ٹیسٹ میں SGPT/ALT کی مقدار بڑھ جانا جگر کی خرابی کی علامت ہو سکتی ہے۔

کب بڑھتا ہے؟

ہیپاٹائٹس (A, B, C وغیرہ)

شراب نوشی سے جگر کو نقصان

فیٹی لیور (چربی والا جگر)

کچھ دوائیں یا زہریلے مادے

شدید ورزش یا پٹھوں کو نقصان (کم کیسز میں)

نارمل رینج:

عام طور پر SGPT = 7 سے 55 یونٹ فی لیٹر (U/L) ہوتا ہے (لیبارٹری کے حساب سے تھوڑا فرق ہو سکتا ہے)۔

🔑 مطلب یہ ہے کہ SGPT جگر کے صحت مند یا خراب ہونے کی نشانی بتاتا ہے، اور اگر یہ زیادہ ہو تو ڈاکٹر مزید ٹیسٹ کر کے اصل وجہ معلوم کرتے ہیں۔

پلیٹلیٹس خون کے وہ چھوٹے خلیے ہوتے ہیں جو کسی چوٹ یا زخم کی صورت میں خون کو جمنے میں مدد دیتے ہیں اور ہمارے جسم کو زیادہ...
20/09/2025

پلیٹلیٹس خون کے وہ چھوٹے خلیے ہوتے ہیں جو کسی چوٹ یا زخم کی صورت میں خون کو جمنے میں مدد دیتے ہیں اور ہمارے جسم کو زیادہ خون بہنے سے بچاتے ہیں۔

پلیٹلیٹس کی نارمل رینج 1,50,000 سے 4,50,000 ہوتی ہے ۔

پلیٹلیٹس کے کم ہونے کی وجوہات :

🔹️ وائرل انفیکشنز جیسے ڈینگی ، ہیپاٹائٹس یا HIV
🔹️ خون کی بیماریاں جیسے کینسر وغیرہ
🔹️قوت مدافعت کی بیماریاں جیسے SLE یا ITP
🔹️کبھی کبھی حمل کے دوران عارضی طور پر پلیٹلیٹس کم ہوجاتے ہیں ۔
🔹️زیادہ خون بہنا ۔

پلٹلیٹلس کو قدرتی طور پر کیسے بڑھائیں :
🔹️پانی زیادہ پیا کریں
🔹️جسمانی ارام اور مناسب نیند
🔹️وٹامن سی والی غذائیں جیسے مالٹا ، لیموں اور امرود وغیرہ
🔹️پالک ، میتی ، سلاد وغیرہ میں وٹامن K ہوتا ہے جو خون کو جمنے میں مدد کرتا ہے ۔

پیج کو فالو کریں

😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے کلاس فیلو اور دو...
12/09/2025

😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے کلاس فیلو اور دوست حمزہ خان، جو دو دن پہلے ایک حادثے میں زخمی ہوئے تھے، آج ہم سب کو چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

اللہ پاک اپنی رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں۔🤲

09/09/2025

The most beautiful moment is when you turn someone's tears into a smile. 😊

Address

Riyadh
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman official:

Share