07/03/2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا دورہ چارسدہ میڈیا سے گفتگو )
امن و امان میری حکومت کی سب سے پہلی ترجیح ہوگی جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
اس مقصد کے لئے پولیس کو درکار مالی وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کئے جائیں گے، اعلی آمین گنڈاپور
پولیس کو گاڑیوں سمیت دیگر درکار آلات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
امن و امان کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، علی امین گنڈاپور
غربت میں کمی لوگوں کو روزگار کی فراہمی