23/09/2025
ہم تحصیل خوازہ خیلہ کے چیئرمین آفتاب علی اور جہان شیر خان خوختئی کے بے حد مشکور ہیں 🙏
جن کی خصوصی توجہ اور کاوشوں سے ٹی ایم اے عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے روڈ پر موجود ملبہ ہٹا دیا۔
یہ عوامی خدمت اُن کی عوام دوست قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 👏
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ �
Aftab Ali Khan fans