Naseer shah official

Naseer shah official ���

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
09/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

03/12/2023

😘😘 IMRAN KHAN ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

17/05/2023

08/05/2023

TikTok live dawran ke Munir pk aw malak jalat Khan jang

07/05/2023

Live doran k palawan la ghul waralal,🤣😂

06/05/2023
30/04/2023

Sheikh rasheed 😄

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے۔👍👇عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور ...
09/03/2023

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے۔👍👇

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا، تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نخواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سارے خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏آپ سے درخواست ہے کہ
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو، بیوی ہو، بیٹی ہو ،بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🌙⭐

05/03/2023

Qalil de ta sho 🤣😂

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseer shah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category