Popular Things

Popular Things کرکٹ کی ہر خبر پر نظر ہے اس پیج کی 🏏
(5)

05/07/2026

🔥 آخر بابر اعظم ہی کیوں؟ کپتانی کی اہم وجہ سامنے آ گئی
| |

04/07/2026

کرکٹ آسان نہیں ہے، یہ ہنساتی کم اور رلاتی زیادہ ہے — عثمان خان
| |

24/06/2026

عثمان خان کا دوٹوک پیغام: شکست قبول نہیں

اناللہ وانا اليه راجعونشعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ ایچ ۸ قبرستان بعد نماز عصر ہو گا دعاو...
23/06/2026

اناللہ وانا اليه راجعون

شعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کا انتقال ہو گیا ہے
نماز جنازہ ایچ ۸ قبرستان بعد نماز عصر ہو گا
دعاوں کی درخواست ہے

22/06/2026

پاکستانی کرکٹ کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ یونس خان نے بتا دیا

21/06/2026

یونس خان کا سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ پہلے چار سالوں میں وہ کارکردگی نہیں دکھا سکا جو اسے دکھانی چاہیے تھی۔
| |

21/06/2026

اگر میں اپنی زندگی میں کوئی فیصلہ واپس لینا چاہوں تو ایشیا کپ کے فائنل میں حارث رؤف کو اوور دینے کے بجائے ابرار احمد کو اوور دیتا — سلمان علی آغا

04/06/2026

آج کے میچ کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ مجھے شاداب خان لگے — شاہین شاہ آفریدی

23/05/2026

پاکستان کرکٹ میں اب کوئی دلچسپی نہیں ہے پیسے ملتے ہیں اس لیے آجاتا ہوں، کپتان کے لیے کس کا نام لوں؟ کوئی کپتانی کے قابل ہی نہیں ہے۔

12/05/2026

ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو ہمیں بہتر کرنی پڑیں گی — بنگلہ دیش سے شکست کے بعد شان مسعود کا بیان۔
| |

Address

Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Popular Things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share