AizazVirk Layyah

AizazVirk Layyah Layyah Punjab Pakistan
(2)

♥️♥️Day and night view of the Royal Clock Tower
04/05/2026

♥️♥️

Day and night view of the Royal Clock Tower

سوئے طیبہ یہ سمجھ کر ہیں قافلے جاتے یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
30/04/2026

سوئے طیبہ یہ سمجھ کر ہیں قافلے جاتے
یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے

29/04/2026

جانوروں کی ہڈیوں پر قران پاک لکھا ہوا اور پتھروں پر لکھا ہوا ہے یہ دیکھ سکتے ہیں اپ

29/04/2026

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قران پاک پتھروں پر لکھا جاتا تھا دیکھ سکتے ہیں اپ

29/04/2026

king Abdul Aziz museum riyad car collection

25/04/2026

یہ بلیک ہے اور یہ کرغستان سے ہیں اور یہ میرے ساتھ سعودی
King Salman global academy abjad center batches 3 عرب میں عریبک لینگویج کورس کر رہے ہیں

👌Day and night view of the Royal clock Tower 🌙
24/04/2026

👌
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙

وَإِذْ يَرْفَعُ اِبۡرٰهٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَيۡتِ وَاِسۡمٰعِيۡلُؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّاؕ اِنَّكَ اَنۡتَ السَّمِ...
22/04/2026

وَإِذْ يَرْفَعُ اِبۡرٰهٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَيۡتِ وَاِسۡمٰعِيۡلُؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّاؕ اِنَّكَ اَنۡتَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ**

"اور (یاد کرو) جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر (خانہ کعبہ) کی بنیادیں اٹھا رہے تھے (تو وہ دعا کر رہے تھے کہ) اے ہمارے رب! ہم سے (یہ خدمت) قبول فرما، بیشک تو ہی سب کچھ سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔"

صل اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️

Address

Riyad Saudia Arabia
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AizazVirk Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category