Khan Bhai

Khan Bhai KhanBhai entertainment brand, created for the youth community. Exploring......

If you also have expertise in something, then contact us Whatsapp
(27)

page for sell
17/11/2025

page for sell

.          
14/11/2025

.
















14/11/2025

زندگی میں اتنا پیسہ کما کر بھی کیا حاصل کرو گے، آخرکار یہی سب یہیں رہ جانا ہے…
یہ بات کہنے والے ایک لیکچر کا ایک لاکھ لیتے ہیں 🙄

13/11/2025

زندگی ایک مدرسہ ہے ہر دن نیا سبق دیتی ہے—کبھی شکر، کبھی صبر، اور ہمیشہ سیکھنے کا پیغام۔

12/11/2025

لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر کہیں کہ ہم تم سے بہترین ہیں

10/11/2025

"وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللَّهِ"
(سورۃ النحل: 53)
یعنی "تمہارے پاس جو بھی نعمت ہے، وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے۔"

10/11/2025

ایسی سبزی کا نام بتاؤ جس کے نام میں ایک بھی نقطہ نہ ہو، مثال کے طور پر "ساگ" 😄
اب تمہاری باری ہے، دیکھتے ہیں سبزیوں کے ماہر کون نکلتا ہے!

10/11/2025

جن گھروں میں عورتیں فیصلے کرتی ہیں، وہاں بھائی بھائی سے چھپ کر ملتے ہیں اور مدد کرتے ہیں کہ کہیں بیوی یا بچے ناراض نہ ہو جائیں۔"

10/11/2025

ساس سسر کبھی کبھی عمر کی وجہ سے مزاج کے سخت ہو جاتے ہیں ان کی باتیں یہ سوچ کر برداشت کر لیا کریں کہ وہ آپ کے سرتاج کی جنت ہیں

05/11/2025

باپ چاہتا ہے کہ بیٹا پائلٹ بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا انجینئر بنے
اور بیٹا فیس بک پر لڑکی بنا ہوا ہے😁

04/11/2025

کسی کو بھی تکلیف نہ دیجیے
ہر انسان کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے
پھر آپ ان کے دکھوں میں اضافہ نہ کیجئے!!

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share