Iqamat TV

Iqamat TV Come back to Allah
آپ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے اس پیج کو سپورٹ کریں

25/06/2025
Nice
24/06/2025

Nice

'' کیا وہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیا گیا ہے؟''[ سورۃ الغاشیۃ : 17 ] اونٹ – ایک حیرت انگیز مخلوق!! ▫️تازہ او...
14/06/2025

'' کیا وہ اونٹ کو نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیا گیا ہے؟''

[ سورۃ الغاشیۃ : 17 ]

اونٹ – ایک حیرت انگیز مخلوق!!

▫️تازہ اور نمکین دونوں طرح کا پانی پینے کی صلاحیت:

اونٹ کے گردے نمکین پانی سے زیادہ نمک کو چھان کر اسے پینے کے قابل بنا دیتے ہیں۔ اس کے بعد اضافی نمک پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے۔

▫️کانٹوں بھری جھاڑیاں بغیر نقصان کے کھانا:

اونٹ کا تھوک گاڑھا اور لیس دار ہوتا ہے، جو کانٹوں کو نرم کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، اس کے ہونٹ اور منہ کی اندرونی ساخت مضبوط اور سخت ہوتی ہے، جو کانٹوں والی جڑی بوٹیوں کو آسانی سے چبانے میں مدد دیتی ہے۔

▫️حفاظتی دوہری پلکیں:

اونٹ کی دو پرتیں پلکوں کی ہوتی ہیں۔ ایک پتلی اور شفاف جبکہ دوسری موٹی اور گوشت دار۔ ریت کے طوفان کے دوران، وہ شفاف پلکوں کو بند کر لیتا ہے تاکہ ریت آنکھوں میں داخل نہ ہو، لیکن اس کی نظر متاثر نہیں ہوتی۔ لمبے اور گھنے پلکوں کے بال بھی آنکھوں کو گرد و غبار اور ریت سے بچاتے ہیں۔

▫️جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت:

اونٹ اپنی ضرورت کے مطابق اپنے جسم کا درجہ حرارت بڑھا یا گھٹا سکتا ہے۔

سبحان اللہ! کتنا حیرت انگیز ڈیزائن، اور کتنا عظیم خالق!
مفتی اعظم
شیخ العرب شیخ ابن باز رحمۃ اللّٰہ علیہ نابینا تھے
شیخ سے کسی نے سوال کیا
شیخ اگر اللہ آپ کو بینائی عطاء فرمائے تو آپ سب سے پہلے کیا دیکھنا پسند کریں گے۔
گو کہ وہ سعودیہ جیسی مقدس جگہ میں رہتے تھے
جہاں حرمین کے علاوہ انیبیاء اکرام کی عظیم یادیں وابستہ ہیں
مگر شیخ نے فرمایا.
میں سب سے پہلے اونٹ کو دیکھنا پسند کرونگا
کہ جس کے بارے رب العالمین خود فرماتا ہے
'افلا ینظرون الی الابل کیف خلقت"
کیا تم نے اونٹ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسکو کیسا بنایا ہے۔
سبحان اللہ

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ہم زمین پر سو...
29/05/2025

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔
ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔
ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔
اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،
نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،
کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں،
اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔

اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻

17/05/2025
Please Follow my page
13/05/2025

Please Follow my page

Follow page
13/05/2025

Follow page

21/03/2025

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqamat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share