29/03/2025
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :
*كُنَّا نُخْرِجُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ يَوْمَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ۔۔۔ وَكَانَ طَعَامَنَا الشَّعِيرُ وَالزَّبِيبُ وَالْأَقِطُ وَالتَّمْرُ .*
ہم نبی کریم ﷺ کے زمانہ میں عیدالفطر کے دن ( سرسايہ کھانے کے غلہ سے ) ایک صاع نکالتے تھے ۔۔۔ اور ہمارا کھانا ( ان دنوں ) جَو ، زبیب ، پنیر اور کھجور تھا ۔
[01 صاع = 2.5 کیلو تقریبا]
*صحیح البخاري 1510*