Amir ullah Roghani News

Amir ullah Roghani News News Master

عمران خان کا علی امین گنڈا پور پر اعتماد ہے  تو بغیر حقائق جانے چند صحافیوں کے پیچھے لگ کر علی امین گنڈا پور پر اعتماد ن...
06/10/2024

عمران خان کا علی امین گنڈا پور پر اعتماد ہے تو بغیر حقائق جانے چند صحافیوں کے پیچھے لگ کر علی امین گنڈا پور پر اعتماد نہ کرنا زیادتی ہے۔۔
عمران خان کے حکم کا انتظار کریں۔۔سلمان اکرم راجہ

کیا آپ علی امین خان گنڈاپور کے خطاب سے مطمئن ہیں؟
06/10/2024

کیا آپ علی امین خان گنڈاپور کے خطاب سے مطمئن ہیں؟

22/07/2024

*_‏آئے گا دور جب یہاں عمران خان کا_*

*_جاگے گا پھر نصیب مرے پاکستان کا_*

آج سائفر کیس کی فائنل راؤنڈ ہے سب دعا کرے کہ مرشد  سرخروں ہو جائے 🤲
04/04/2024

آج سائفر کیس کی فائنل راؤنڈ ہے سب دعا کرے کہ مرشد سرخروں ہو جائے
🤲

29/03/2024

بیڈ روم میں کیمرے نصب کرنا ازدواجی تعلقات کی ویڈیو بنانا ان کے نزدیک ملک و قوم کی خدمت ہے۔
اس سے اندازہ کریں ان لوگوں کا کردار کیا ہو گا۔۔

01/12/2023

کپتان کا بہترین کھلاڑی
Amir Ullah
کو اپنے ساتھ ایڈ کرے شکریہ 🇧🇫💖

01/12/2023

‏افغانستان نے چین کے تعاون سے
خام تیل نکالنا شروع کر دیا
جبکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تعاون سے عوام کا تیل نکال رہا ہے ۔۔!!😥

30/11/2023

نواز شریف کو عدالتوں سے معافیاں ایسے مل رہی ہیں جیسے میت کو لوگ اللہ کی رضا کیلٸے معاف کردیتے ہیں۔ساٸرہ بانو
😁😜😁😜

30/11/2023

منشی وڑ گیا ✊
انٹراپارٹی الیکشن✌
کپتان بلامقابلہ چٸیرمین رہیں گے باقی عہدوں پر جمعہ کو الیکشن کرواٸینگے
اب ارام ایا منشی!!

Address

Riyadh
Riyadh
00966

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm

Telephone

+966563002770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir ullah Roghani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share