22/08/2025
🚨جنوبی افریقہ نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔
جنوبی افریقہ کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے 54 میں سے 44 میچز 8 مقامات پر کھیلے گا، باقی 10 میچز زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلے جائیں گے۔
شارٹ لسٹ کیے گئے وینیوز میں شامل ہیں: جوہانسبرگ، پریٹوریا، کیپ ٹاؤن، ڈربن، گکھیبرا، بلوم فونٹین، ایسٹ لندن اور پارل۔
باقی 10 میچز زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلے جائیں گے۔