08/06/2026
یہ دیکھ کر بہت افسوس اور دلی تکلیف ہوئی کہ جس مسجد کی تعمیر ہم نے اللہ کے گھر کی خدمت کے جذبے سے شروع کی تھی، اس کی ایک دیوار گر گئی ہے۔ تقریبا گزشتہ 3 ماہ سے مسجد کی تعمیر کے لیے کوئی خاطر خواہ عطیہ موصول نہیں ہوا، جس کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے۔ اہلِ خیر حضرات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اللہ کے اس گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ یہ نیک کام دوبارہ شروع ہو سکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
مطاہر خان 03348381092