03/10/2025
گھر کی ساری ذمہ داری جاسم کے کندھوں پر تھی لیکن اچانک ان کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی ۔ تین سال پہلے ہم نے ان کیلئے اواز اٹھائی ڈاکٹروں کے پاس لے جاکر علاج کروانے کی کوشش کی، مگر علاج ممکن نہ ہو سکا ۔ آج بھی انہیں کچھ پیسوں کی ضرورت تھی جو ہم نے دے دیے۔ جاسم وہ فرد ہے جس کی محنت سے ان کے گھر کا چولہا جلتا تھا۔
اب ان شاء اللہ دوبارہ کوشش کریں گے اور کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس علاج کے لیے لے کر جائیں گے اگر اپ کو اچھے ڈاکٹر کے بارے میں معلومات ہو مجھے رابطہ کریں مطاہرخان 03348481092