دیوبند میڈیا سروس

دیوبند میڈیا سروس علمائے دیوبند ذندہ آباد

تقریب بسلسلہ ختم القرآن ۔ بمقام مسجد کنگنھڑ منگل تھانہیکم مئ 2025 بروز جمعرات بوقتِ بعد از نمازِ ظہر 2بجےمہمان خصوصی است...
28/04/2025

تقریب بسلسلہ ختم القرآن ۔ بمقام مسجد کنگنھڑ منگل تھانہ
یکم مئ 2025 بروز جمعرات بوقتِ بعد از نمازِ ظہر 2بجے
مہمان خصوصی استاد العلماء والحفاظ مولانا
حافظ فضل منان درویش صاحب۔ مانیرئ
خصوصی خطاب فخر رزڑ خطیب العصر
ڈاکٹر مولانا حافظ فضل رافع نعمانی صاحب گانگوڈھیر۔
خصوصی شرکت مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن باغ بونیر حافظ سید عبد الخالق شاہ صاحب ۔
نعت رسول قاری ذیشان حنفی چارسدہ
ثنا خوان زبیر حنفی
منجانب انتظامیہ مدینہ مسجد کنگنڑ منگل تھانہ علاقہ سروائ خدوخیل بونیر

7 اپریل امان کوٹ (ضلع صوابی) سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر   Abdus Samad دیوبند میڈیا سروس
10/04/2025

7 اپریل امان کوٹ (ضلع صوابی)
سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر
Abdus Samad دیوبند میڈیا سروس

کسی کی لیک ویڈیو پر "لنک پلیز" لکھنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے:"میرے لیے تھوڑا جہنم کا ایندھن بچا لینا، بعد میں میں بھی آ...
04/04/2025

کسی کی لیک ویڈیو پر "لنک پلیز" لکھنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے:
"میرے لیے تھوڑا جہنم کا ایندھن بچا لینا، بعد میں میں بھی آ رہا ہوں!"

او بھائی، ہم فرشتے نہیں ہیں، بس اللہ نے ہمارے گناہ چھپا رکھے ہیں۔ اگر ہمارے اعمال کی سی سی ٹی وی ویڈیو لیک ہو جائے تو شاید محلے میں منہ دکھانا مشکل ہو جائے۔

اگر کسی کی ذاتی ویڈیو لیک ہو جائے، تو اللہ دلوں کے حال جانتا ہے کہ غلطی سے ہوئ یا جان بوجھ کر؟ وہ اللہ جانتا ہے۔

لیکن جو لوگ ایسی ویڈیوز کو آگے شیئر کرتے ہیں، یا دوسروں کو بھیجتے ہیں، وہ شدید گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ بلکہ بعض اوقات اصل ویڈیو والے سے بھی زیادہ، کیونکہ وہ تو شاید ایک بار گناہ میں پڑا، مگر شیئر کرنے والا اسے سینکڑوں، ہزاروں لوگوں تک پھیلا رہا ہوتا ہے۔ یہ "فحاشی پھیلانا" ہے، اور قرآن میں ہے:

"جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔"
(سورۃ النور، آیت 19)

اگر ایسی کوئی ویڈیو آپ کے سامنے آ جائے — اسے ڈیلیٹ کریں، آگے شیئر نہ کریں، بلکہ اگر ہو سکے تو اسے رپورٹ کریں۔
یہ آج کے دور میں بہت بڑا ثواب ہے۔

کیونکہ آپ ایک انسان کی عزت بچا رہے ہو، اور اسلام میں کسی کی پردہ پوشی کرنا ایسا ہے جیسے اللہ قیامت کے دن آپ کی پردہ پوشی کرے۔

"جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے، اللہ قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا۔"
(صحیح مسلم)

اللہ ہم سب کو، ہماری بہنوں، بیٹیوں اور خاندانوں کو محفوظ رکھے۔
اور ہمیں ایسے فتنوں سے بچائے جہاں گناہ صرف کلک کی دوری پر ہو۔

چاہو تو اس پیغام کو شیئر کرکے ثوابِ جاریہ کما لو — یہ ویڈیو شیئر کرنے سے کہیں بہتر ہے۔

از ڈیجیٹل قلم محمد آفاق خان

زمونگ دہ طرف نہ ٹولو مسلمانانو تہ اختر مبـــــــــــــــاشـــہڈاکٹر مولانا فضل رافع دیوبند میڈیا سروس  Abdus Samad
30/03/2025

زمونگ دہ طرف نہ ٹولو مسلمانانو تہ اختر مبـــــــــــــــاشـــہ
ڈاکٹر مولانا فضل رافع دیوبند میڈیا سروس Abdus Samad

اگر کوئ پاکستانی سعودیہ کے اعلان پر روزہ یا عید مناتا ہے تو صدقہ فطر بھی اسی حساب سے 2220 روپے ادا کرے                  ...
29/03/2025

اگر کوئ پاکستانی سعودیہ کے اعلان پر روزہ یا عید مناتا ہے تو صدقہ فطر بھی اسی حساب سے 2220 روپے ادا کرے



bayan












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤Mahandri 👑💖
Today Photo خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.






۔
Abdullah Muneer Lughmani Social Media Team Munir Hussain Lughmani
Kamal Saleem Khan
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
Kamal Saleem Khan
Kamal Saleem Swati
Naya Pakistan.
Daily Pakistan
۔**Today's Best Photo! ❤️🫶..
@💕
💞
🌍
💕🥹

🧿
🫂

❤️












29/03/2025

Da Akhtar sa munz tariqa

29/03/2025

جنہوں نے منیر شاکر کے مقابلے میں مفتی ندیم المحمودی صاحب کو برابلا کہا تھا ان کیلئے پیغام
ویڈیو درسرہ شیئر کڑئ دوستانو
ڈاکٹر مولانا فضل رافعMufti Muhammad Nadeem Mahmoodi

https://www.tiktok.com/t/ZP82vALEC/

عظیم الشان ختم القرآن فی التراویح ۔ محفل شبینہمدرسہ تعلیم القرآن باغ خدوخیل بونیر ۔29 مارچ 2025۔ بروھفتہ بشب اتوار۔خصوصی...
29/03/2025

عظیم الشان ختم القرآن فی التراویح ۔ محفل شبینہ
مدرسہ تعلیم القرآن باغ خدوخیل بونیر ۔
29 مارچ 2025۔ بروھفتہ بشب اتوار۔
خصوصی خطاب
مولانا ڈاکٹر فضل رافع نعمانی صاحب
نوٹ آج کی آخری ختم القرآن محفل بمقام جامع مسجد باغ میں ہوگی
گاؤں باغ و مضافات کے تمام باشندگان ھر خاص وعام کو شرکت کو دعوت دیجاتی ہے
الداعیان الی الخیر
حافظ سیدعبدالخالق شاہ۔ مولانا علی رضاء حقانی
و جملہ شرکاء ختم القرآن و حفاظ کرام
دیوبند میڈیا سروس

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیوبند میڈیا سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share