AL_ SAudi_JEPaS-Decorations

AL_ SAudi_JEPaS-Decorations "Welcome to the official page of fayaz Ahmad
Stay connected for authentic, interesting, and inspiring content that promotes moral values.
(3)

Papaya
28/11/2025

Papaya

Amazing pomegranate
27/11/2025

Amazing pomegranate

بالوں کا سیاہ اور مضبوط بنانے والا تیلھوالشافی!250 ملی لیٹر ناریل یا تل کا تیلمٹھی بھر تازہ کڑھی پتے1 چمچہ میتھی دانہ1 چ...
27/11/2025

بالوں کا سیاہ اور مضبوط بنانے والا تیل
ھوالشافی!

250 ملی لیٹر ناریل یا تل کا تیل
مٹھی بھر تازہ کڑھی پتے
1 چمچہ میتھی دانہ
1 چمچہ لونگ
1 چمچہ کلونجی
200 گرام گڑھل کے پھول

ترکیب:
تیل کو ہلکی آنچ پر گرم کریں۔
جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کڑھی پتے، میتھی دانہ، لونگ اور کلونجی ڈالیں۔
ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک پتے اور مصالحہ سیاہ ہو کر جل نہ جائیں۔
تیل ٹھنڈا ہونے پر چھان کر بوتل میں محفوظ کریں۔
رات کو سوتے وقت بالوں میں لگائیں اور مساج کریں۔

نتائج:
چند دنوں میں سفید بال سیاہ ہونے لگیں گے۔
بال مضبوط اور چمکدار بنیں گے۔
مستقل ایک ماہ کے استعمال سے بال مکمل طور پر سیاہ ہو جائیں گے۔
بعد میں روزانہ نہیں بلکہ ہر دوسرے دن لگانے سے بال مستقل سیاہ رہیں گے۔

گڑھل کے پھول شامل کرنے سے یہ تیل جھڑتے بال روکنے اور نئے بال اگانے کے لیے بھی لاجواب ہے۔

Frish apricot
26/11/2025

Frish apricot

Tomatoes
26/11/2025

Tomatoes

26/11/2025

Ksa riyad

انجیر
25/11/2025

انجیر

Amazing guava
25/11/2025

Amazing guava

کچھ دن پہلے میں نے ایک رکشہ روکا۔ منزل بتائی تو اُس نے 250 روپے مانگے۔ میں نے کہا زیادہ ہیں اور آگے بڑھنے لگا تو پیچھے س...
25/11/2025

کچھ دن پہلے میں نے ایک رکشہ روکا۔ منزل بتائی تو اُس نے 250 روپے مانگے۔ میں نے کہا زیادہ ہیں اور آگے بڑھنے لگا تو پیچھے سے آواز آئی:
"چوٹے بھائی… آپ پہلی سواری ہو، امّا بیمار ہیں… 230 کر لو۔"

روزہ تھا، دوسری سواری بھی نہیں مل رہی تھی، میں بیٹھ گیا۔
اُس نے سارا راستہ امی کی بیماری، اسپتال کے چکر، پیسوں کی کمی، اور دو مہینے پہلے باپ کے انتقال کا دکھ سنایا۔ میں دل میں سوچ رہا تھا کہ ابھی یہ پیسے مانگے گا… لیکن وہ صرف ایک بات کہتا رہا:

"بس بیٹا… میری امی کے لیے دعا کرنا… پتہ نہیں کس کی دعا قبول ہو جائے۔"

راستے میں اُس کا فون بجا۔ اُس کی بہن رو رہی تھی… اور اگلے ہی لمحے اُس کی آواز بدلی:

"انا للہ و انا الیہ راجعون…"

پھر صرف اتنا کہا:
"امی چلی گئیں… لیکن میں پہلے آپ کو اتار دوں گا، پھر ہسپتال جاؤں گا۔"

میرے ہاتھ پاؤں سن ہو گئے۔ وہ چپ بیٹھا تھا… آنکھوں سے خاموش آنسو بہہ رہے تھے… اور بس اتنا کہہ رہا تھا:
"جو اللہ کو منظور… مگر اب ہم دونوں بہن بھائی کیا کریں گے؟"

میں نے کہا، بھائی مجھے یہیں اتار دو، میں دوسرا رکشہ لے لوں گا، لیکن اُس نے سر ہلا کر کہا:
"نہیں… آپ میری پہلی سواری ہو، میں آپ کو منزل تک چھوڑوں گا۔"

منزل پر پہنچ کر میں نے 230 روپے دیے تو اُس نے 30 روپے واپس کیے:
"امی کے لیے ضد کر رہا تھا… اب وہ نہیں رہیں تو آپ کو ناراض نہیں کر سکتا… 200 ہی دے دو۔"

میرے پاس الفاظ نہیں تھے… صرف دل میں ایک ہی دعا تھی:
"یا اللہ… ایسی ماں کی مغفرت فرما جس نے مرنے کے لمحے میں بھی اپنے بیٹے کو رزقِ حلال کمانے سے نہیں روکا۔"

25/11/2025

رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے جسکے لیے دولت کی نہیں محبت احساس کی ضرورت ہوتی ہیں

21/11/2025

Amazing yar

20/11/2025

Amazing yar

Address

Riyadh

Telephone

+923088440678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL_ SAudi_JEPaS-Decorations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share