ATAL Tv Pakhtunkhwa

ATAL Tv Pakhtunkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATAL Tv Pakhtunkhwa, Media/News Company, saudiarabia, Riyadh.

ټول پښتانہ پہ خپل کلو،محلو یا نور څہ داسی ستونزی چی عوامو او خکمران تہ ئی پہ ګوته کول غواړې نو اتل ټی وی به ستاسو پیغام فری چلوی.زمونږ د واټس ایپ شمیره ځان سره یاده اوساتي 03470196869

16/02/2026
02/02/2026

کتنی بے شرمی سے کہہ رہا ہے کہ Absolutly not آ بیل مجھے مارنے کے مترادف ہے۔
آج کل یہ بیغیرت فارم 47 کے وزیراعظم ہے
Imran Khan Imran Khan

31/01/2026

صوابی میں عمران خان کی اسٹریٹ موومنٹ کی کال پر عوام کی بھرپور شرکت ، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں ریلی شیوہ اڈہ پہنچ گئی۔

کارکنان کی بھاری تعداد، جوش و خروش اور نعرے بازی نے ریلی کے مناظر کو تاریخی بنا دیا، جبکہ مقامی اور صوبائی قائدین کی موجودگی نے عوامی یکجہتی کو مزید مضبوط کیا۔

عوام کی یہ طاقت اور حمایت مقتدر حلقوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عمران خان پاکستان کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔

29/01/2026

وزیر اعلیٰ کا SHO اعزاز کے ذریعے پیغام

جا کر اپنے بڑوں کو بتا دو کہ اگر آج ملاقات نا کروائی تو حالات بہت شدید خراب ہو جائیں گے تم عمران خان کو چوری چوری جیل سے لیکر جاتے ہو اور بتاتے بھی نہیں بہت تشویش بڑھ گئی ہے جس کر بتا دو۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی اعزاز کو ہدایت

28/01/2026

عمران خان پر پورا پاکستان فخر کرتا ہیں ۔۔۔۔
خان صاحب ہمارا فخر ہیں ❤️

28/01/2026

غزہ میں ترک اور قطری فوج تعینات نہیں ہو گی ! نیتن یاہو ۔۔
پاکستانی فوج پر اسرائ یل کو کوئی اعتراض نہیں مبارک ہو الباکستانیو ۔۔۔۔

یہ صرف ایک خبر نہیں، یہ ایک انسان کی تکلیف کی صدا ہے۔وہ شخص جس نے پوری قوم کے لیے جیل، مقدمات اور تنہائی برداشت کی، آج خ...
27/01/2026

یہ صرف ایک خبر نہیں، یہ ایک انسان کی تکلیف کی صدا ہے۔
وہ شخص جس نے پوری قوم کے لیے جیل، مقدمات اور تنہائی برداشت کی، آج خود درد میں ہے۔
ایک آنکھ کا مرض، بروقت علاج نہ ہونے کا خطرہ، اور پھر بھی سلاخوں کے پیچھے خاموشی سے سب کچھ سہنا، یہ کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں۔
جس نے ہمیشہ کہا کہ میرا یقین اللہ پر ہے، وہ آج بھی اسی یقین کے سہارے کھڑا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا ایک قیدی کو علاج کا حق بھی نہیں۔
قوم کے دل اس لمحے بے چین ہیں، آنکھیں نم ہیں، اور زبان پر ایک ہی دعا ہے کہ اللہ اپنے بندے کی حفاظت فرمائے۔
یہ وقت سیاست کا نہیں، انسانیت کا ہے، کیونکہ آنکھ سلامت رہے گی تو امید بھی زندہ رہے گی۔
😮‍💨😮‍💨

26/01/2026

Chief Minister KP Sohail Afridi Powerful Speech at KP Assembly
‏"آج کے بعد کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی کسی جرگے میں نہیں بیٹھیں گے، اب سے وفاقی حکومت کے ساتھ جو بھی بات چیت کا سلسلہ ہو گا وہ تحریری ہو گا۔"

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی


26/01/2026

ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت جب اپنا سارا تھوکا ہوا نہیں چاٹتا اسکو مزہ نہیں آتا۔
عمران خان ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ اللہ الخق ہے سچ کا خدا ہے۔کل کیا کہہ رہے تھے اور آج لیکن بے وقوف آدمی سب کو بے وقوف سمجھتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے وہ خود بے وقوف ہوتا ہے جیسا ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت،جوڈیشری

24/01/2026

عمران خان اور شریف فیملی میں بس یہی فرق ہے
Imran Khan Imran Khan

17/01/2026

ایبٹ آباد چھا گیا
Shah Mahmood Qureshi Shehryar Khan Afridi Muhammad Sohail Afridi Imran Khan

Muhammad Sohail Afridi فوارہ چوک ایبٹ آباد کے تازہ ترین صورتحال
17/01/2026

Muhammad Sohail Afridi
فوارہ چوک ایبٹ آباد کے تازہ ترین صورتحال

Address

Saudiarabia
Riyadh
NILL

Telephone

+923188283193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATAL Tv Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ATAL Tv Pakhtunkhwa:

Share