Waheed Views

Waheed Views WhatsApp +92 313 9739331
Call +92 313 9739331
wiews

23/07/2025

چالیار مدرسہ کیس میں بچوں سے ڈیمانڈ کرنے والا دراصل مرکزی ملزم قاری عمر کا بیٹا احسان اللہ تھا۔ فرحان ایاز سے بھی یہ بات اسی نے کہی تھی۔ مذید انکشافات

23/07/2025

خوازہ خیلہ ہسپتال میں برکت ولد محمد علیم کی موت کیسے یوئی؟؟ سن کر روح کانپ اٹھے گی۔۔۔

22/07/2025

غیرت خان نے مطالبات کی فہرست جاری کر دی۔ جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے ہم یہی بیٹھے رہینگے۔۔۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ مٹہ چوک میں ہاتھا پائی۔۔۔

22/07/2025

مظاہرین آگے بڑھنے لگے۔ کہتے ہیں کسی قیمت کسی کی گرفتاری کی اجازت نہیں دینگے۔۔

22/07/2025

عوام کسی صورت سڑک کھولنے اور واپس جانے کو تیار نہیں۔۔

22/07/2025

چالیار مدرسہ واقعے کے بعد اس وقت علاقہ میں کیا صورتحال ہے؟؟ مکمل تفصیل دیکھیئے

22/07/2025

چالیار مدرسہ احتجاج میں شدید غم و غصہ۔۔ مظاہرین کچھ ماننے کو تیار نہیں۔۔

22/07/2025

غیرت خان مدرسہ واقعہ کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیںنخ۔۔

22/07/2025

قاری کے ڈیمانڈ پر انکار سے قاریوں نے بچے کو شہ ید کر دیا۔ فرحان کے دادا کا انکشاف

21/07/2025

فرحان کو قاریوں نے کیسے ق ت ل کیا؟؟ موجود بچوں نے سب بتا دیا۔۔

21/07/2025

چالیار مدرسے میں قاری صاحب کے تشدد سے وفا ت ہونے والے فرحان ایاز کے لوحقین نے سڑک بلاک کر دی۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waheed Views:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share