WaheedUllah Khan

WaheedUllah Khan WhatsApp +92 313 9739331
Call +92 313 9739331
wiews

01/07/2026

مہوڈنڈ اور سیف اللہ جھیل میں بغیر سیفٹی جیکٹس کے کشتی چلانے کی اجازت کس نے دی؟؟ انتظامیہ کو بھی اس بڑے سانحے کی سزا ملنی چاہئے۔ ایسے حادثات سے سیاحت پر بڑا منفی اثر پڑتا ہے۔

01/07/2026

جھیل سیف اللہ کالام میں کشتی کیسے ڈوبی؟؟ نہ کوئی سواریوں کی تعداد نہ کوئی سیفٹی جیکٹ، اس المناک یاد ثے کا ذمہ دار کون؟؟

01/07/2026

کالام اوشو فارسٹ میں فنکاروں کیساتھ انتہائی نامناسب رویہ جاری ہے۔ پشاور وغیرہ سے آئے فنکاروں کو نکالا جا رہا ہے۔ کچھ لوگ زبردستی مہمانوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انتظامیہ خاموش، فنکاروں کی حکومت سے تحفظ کی اپیل ۔۔

تصویر میں موجود شخص 7 بچوں کا باپ، افضل خان گجر کا گن مین مرحوم عمران ہے۔ شکردرہ واقعے میں عمران کا ذکر بہت کم رہا، لیکن...
10/06/2026

تصویر میں موجود شخص 7 بچوں کا باپ، افضل خان گجر کا گن مین مرحوم عمران ہے۔ شکردرہ واقعے میں عمران کا ذکر بہت کم رہا، لیکن اصل میں عمران نے بھی ایک محافظ کی حیثیت سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔۔۔ عمران کے جانے کے بعد اسکے 7 بچے یتیم اور بے سہارا ہو گئے۔۔۔

سوات: شکردرہ واقعے پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر تھانہ شکر...
09/06/2026

سوات: شکردرہ واقعے پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر تھانہ شکردرہ کو معطل کر دیا۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع

ایک سوال؟؟؟ گزشتہ روز کے واقعے میں آخر کونسے ہتھیار استمال ہوئے جنکی وجہ سے افضل خان گجر کا بلٹ پروف V8 مکمل طور پر تباہ...
08/06/2026

ایک سوال؟؟؟
گزشتہ روز کے واقعے میں آخر کونسے ہتھیار استمال ہوئے جنکی وجہ سے افضل خان گجر کا بلٹ پروف V8 مکمل طور پر تباہ ہو گیا؟؟ اس گاڑی کو کس چیز سے ہٹ کیا گیا؟؟ جس گاڑی کا پستو*ل اور کلاسنکو*ف کچھ نہیں بگاڑ سکتے اس گاڑی کی تباہی کی وجہ کونسے ہتھیار ہیں۔ پاس ہی پولیس چوکی بھی موجود ہے پھر یہ بھاری ہتھیار یہاں کیسے پہنچے؟؟؟
یہ سب وہ سوالات ہیں جنکا جواب اب تک نہیں ملا اور شاید ملے گا بھی نہیں۔۔۔۔
وحیداللہ خان

08/06/2026

جرات کے پہاڑ افضل خان گجر کے بیٹے اور بھتیجے کی نماز جنازہ ادا ک دی گئی۔ چار خوبصورت جوان رخصت ہو گئے پر قا تل اب بھی نامعلوم؟؟؟؟

07/06/2026

مسلم، غیر مسلم، چھوٹے، بڑے سب اس احتجاج میں شرکت کریں۔۔۔ یہ احتجاج تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا۔۔ اب یہ ہماری عزت کی بات ہے۔۔۔

07/06/2026

ریشماء کے حوالے سے ایم پی اے نعیم خان نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ پیغام دیا۔ قوم کے نمائندے ایسی غلط بیانی نہ کریں۔. عجب خان توریالے

06/06/2026

ریشماء کی گمشدگی کے چوتھے دن سے اب تک اسکی بازیابی کی آواز اٹھا رہے ہیں۔ الحمداللہ اب سب لوگ ساتھ مل گئے انشاءاللہ ریشماء ضرور بازیاب ہوگی۔۔۔

Address

Almoraba Riyadh
Riyadh
12211

Telephone

+923139739331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WaheedUllah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category