پی کے 79 سے تعلق رکھنے والی شاندانہ زمان نے پی ٹی آئی(پی)سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر صوبائی صدر خواتین وِنگ و ایم پی اے صوبیہ شاہد اور سابقہ گورنر اقبال ظفر جھگڑا بھی موجود ۔
24/07/2025
عمران خان کے بیٹوں کی امریکہ میں یہودی لابی کے لوگوں سے ملاقاتیں، عمران خان کے ریاست مخالف ایجنڈے کا واضح ثبوت
24/07/2025
راجہ بشارت کو بھی پٹا ڈال دیا گیا 👊
23/07/2025
الحَمدُلِلّٰہ، پنجاب پہلا صوبہ ہے جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنائی گئی ہے۔ اس فورس کے 850 افسر اور نوجوان کل سے اِنشاءاَللہ اپنا کام شروع کر دیں گے۔منشیات کا ناسور گلی محلوں کالجز یونیورسٹیز تک جا پہنچا ہےجس کا سدباب بہت ضروری تھا۔ فورس میں تمام بھرتیاں ۱۰۰ فیصد میرٹ پر کی گئیں ہیں۔ تمام اہلکاروں کو سخت ٹریننگ کے مراحل سے گزارا گیا ہے-اللہ تعالی انہیں کامیاب و کامران کرے۔
23/07/2025
مراد سعید کو ویلکم کرنے سینٹ جاؤ گا
_______😎قادر پٹیل ____
23/07/2025
کلثوم نواز کی لاش کو پارسل کہنے والے حماد اظہر کو اپنے باپ کے جنازے و تدفین کی اجازت دے دی گئ
شریف فیملی نے میاں اظہر کی وفات پر تعزیت اور انتظامیہ کو حماد اظہر کی گرفتاری سے منع کردیا
یہ ھوتی ھے اعلیٰ ظرفی
23/07/2025
DIFFERENCE IS CLEAR
22/07/2025
یوتھیو
پانچ اگست سے پہلے ہی رام نام ستیہ ہوگیا یہ تو۔۔۔۔🤣
Be the first to know and let us send you an email when PMLN social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.