Islamic World TV22

Islamic World TV22 اسلامک ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل کو سبسکرائب کریں

21/02/2026

20/03/2024

میری نگاہوں کی تلاش اتنی سی ہے یارب
مجھے روضہ رسول اللّٰہﷺ کا دیدار ہوجائے
صَلَّی اللّٰـهُ تَـعَالٰی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَلَّم۔

‏جس پر جہنم بھی حرام ہے !رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ پر یا جہنم کی آگ ا...
19/02/2024

‏جس پر جہنم بھی حرام ہے !

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ پر یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے،آسانی کرنے والے،اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے“

*📗سنن ترمذی 2488*

04/02/2024

وہ کونسی خاتون تھی جس کو اللہ تعالیٰ نے سلام بھیجا تھا

03/02/2024

"اگر آپ کو فکر کرنے کا وقت ہے، تو آپ کو دعا مانگنے کا وقت بھی ہے۔ آپکی فکریں کہیں نہیں پہنچتیں، جبکہ آپکی دعا آسمان تک پہنچتی ہے۔"

Sometimes a single prostration to Allah heals all the pain.
02/02/2024

Sometimes a single prostration to Allah heals all the pain.

‏یقیناً آپ جیسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے ، مگر اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
01/02/2024

‏یقیناً آپ جیسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے ، مگر اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے

اور ہم نے ہر چیز کو تفصیل سے واضح کر دیا ہے
31/01/2024

اور ہم نے ہر چیز کو تفصیل سے واضح کر دیا ہے

31/01/2024

جتنی زیادہ عمر ہوتی ہے، اتنا ہی آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی آپ کے لئے وہاں نہیں ہوتا، اللہ کے علاوہ۔

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World TV22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic World TV22:

Share

Category