Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک

Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک Latest news,
(2)

30/09/2025
میرا خالہ زاد کا بیٹا محمد شعیب  وفات پاچکا ھے نماز جنازہ کل 11 بجے پھندو شہید پشاور میں ادا کی جائیگی.
29/09/2025

میرا خالہ زاد کا بیٹا محمد شعیب وفات پاچکا ھے نماز جنازہ کل 11 بجے پھندو شہید پشاور میں ادا کی جائیگی.

28/09/2025

ہوائی فائرن گ سے اجتناب کریں۔
کے پی پولیس

26/09/2025

وکیل شکیل خان کی جانب سےمندنی بازار کے تمام دکانداروں اور شہریوں سے گزارش ہے کہ روڈ کے کنارے لوڈر کھڑا کرنے سے گریز کریں۔ تاکہ ٹریفک میں رکاوٹ نہ ہو۔ آئندہ اگر کسی نے اس ہدایت پر عمل نہ کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

26/09/2025

پاکستان کی جیت میں سب سے اہم کردار کس کھلاڑی کا؟

انا للہ وانا الیہ راجعونامیر آباد پل سید غنی کورونو کے ڈاکٹر محمد ایاز، قاری یاسر لوہار اور خالد کے والد صاحب بہرگل انتق...
26/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
امیر آباد پل سید غنی کورونو کے ڈاکٹر محمد ایاز، قاری یاسر لوہار اور خالد کے والد صاحب بہرگل انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ 26 ستمبر 2025 کو صبح 11 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے

25/09/2025

ڈھکی عوام کیلئے خوشخبری
ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند ہر اتوار کو قادر جنرل ہسپتال میں موجود ہونگے۔
اس حوالے مزید تفصیل جانتے ہیں وطن ڈیجیٹل کے نمائندے جمیل خان سے

پاک افغان سرحد مہمند خوگا خیل گوشتہ میں شدید ژالہ باری
25/09/2025

پاک افغان سرحد مہمند خوگا خیل گوشتہ میں شدید ژالہ باری

25/09/2025

ڈھکی مقبرہ میں صفائی مہم ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ بھرپور حصہ لے کر مہم کو کامیاب بنائیں۔
منجانب: فلاحی تنظیم نوجوانان ڈھکی، چیئرمین، یوتھ کونسلر اور ارکان ولیج کونسل ڈھکی

21/09/2025

فخر آؤٹ تھے یا نہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے...؟

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share