22/08/2025
بونیر کے حالیہ سیلاب کی دل دہلانے والے مناظر میں سب سے زیادہ دردناک تصویر اس ماں کی لاش کا ہے جو اپنے اٹھارہ دن کا بچہ اپنی سینے سے لگائے رکھا ہے ، زندگی کی آخری سانس تک اپنے بچے کو خود سے الگ نہیں کیا، اس تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کیا