Salary 1.20 din bad
Khana Pina Sab company provide Karege
Iqma violed
0567275752. No call
Only WhatsApp
15/07/2025
15/07/2025
اسلام علیکم ،۔ شرکه بن لادن کو مکہ میں 100 آدمی چاہیے ،۔ پلمبر کھانا اپنا ہوگا رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ،۔
تنخواہ :2800 ڈیوٹی:10گھنٹے ،۔ انٹرویو ہفتے والے دن ہو گا
کمپنی کفالہ تنازل نہیں لیے گی ،۔ اقامہ ابشر والا بڑا چلے گا،۔ سائق خاص عامل منزلی اور مواشي والے اقامہ نہیں چلے گا،۔ 0582485918
0569643241
15/07/2025
اس نمبر پر رابطہ کرے ٹایلز کاریگر چاہے پانچ عدد پیسہ ہر ماہ کے اخر میں ملےگا اور کھانا رہیاش کمپنی دے گی اور ٹرانسپورٹ بھی ۔۔۔۔شکریہ
0559286569
13/07/2025
اسلام عليكم نقل کفالہ
موٹر سائیکل 🏍
سلری 2000
صرف 24 گھنٹہ کا وقت ھے ضرورت مند افراد رابطہ کرے
جس کے پاس اقامہ وایلڈ رخصہ ھو
سروس چارجز لاگو ھے
0593071090
کام ریاض میں ھے
13/07/2025
السلام علیکم بھائی
مجھے امالہ پروجیکٹ میں
جپسم بورڈ کے معلم 6 عدد
بلاک میسن کے معلم 6 عدد
چاہیے ہیں ۔
سیلری 2500 ریال + 250 ریال کھانے کا
سیلری مہینے مہینے ملے گی
رابطہ نمبر: 0594505205
ابشر والا اقامہ چاہیے مھنہ بڑا ہو
واٹس ایپ پہ رابطہ کرے ۔ شکریہ
صرف وہی بندے رابطہ کرے جو اسی وقت کام پر جا سکتے ہیں
13/07/2025
السلام علیکم مجھے ریٹ سی املج میں 100 بندے الیکٹریشن کے چاہیے اٹھ گھنٹے ڈیوٹی 14 اگ گھنٹہ تین ٹیم کھانے پینا ا رہائش ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے۔شکریہ0510830057
Be the first to know and let us send you an email when Syed khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.