31/08/2026
ایک فوجی جرنیل اتا ہے کہتا ہے کہ میں اس قانون کو تہس نیس کر کے رکھ دوں گا وہ اپنی منمانیاں کرتا ہے پھر کسی کی بات نہیں سنتا تو یہ لوگ ہی حکومتیں بنا دیتے ہیں اور گرا بھی دیتے ہیں ہمارے ساتھ جو ابھی معاملات چل رہے ہیں