I am sabir Khan This is my official page. follow this page for more infromation. Best tips for Health. vloging. Motivation videos. Reaction videos. Love U all 🔥❤️
(3)
18/07/2025
یہ دنوں تصویرایک ہی جگہ پر لیا ہے ۔مگر درمیان میں ایک سال کا فرق ہیں۔ ایک اج نکالا اور یہ جو دوسرا دوست ہیں میرا ساتھ یہ ایک سال پہلا کا تصویر ہیں۔ اپ بتاٸیں کونسا خوبصورت ہیں
18/07/2025
داسی حلقو سپورٹ کوی
18/07/2025
طارق پھٹان زومنگ سائنسدان دے او افسر افعان صرف زان دا پارہ شاعر
17/07/2025
کہ مور مو جوندی وی نو الحمداللہ وہ وایہ
17/07/2025
ستاسو پہ خیال دا بہ کوم زے وی
17/07/2025
ایم این اے جناب صاحبزادہ صبغت اللہ نے گزشتہ روز تحصیل واڑی میں 30 خصوصی افراد (Special Persons) میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے۔ تاہم، یہ افسوسناک بات ہے کہ ضلع دیر بالا کی دیگر تحصیلوں کے معذور افراد کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا۔ ہم اس امتیازی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہم ڈپٹی کمشنر دیر بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری انکوائری کی جائے، بصورتِ دیگر ہم پرامن احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔
ارشد ساحل
صوبائی صدر، فوکل پرسن
17/07/2025
الحمدللہ، آج ہماری چار سالہ محنت کا پھل ملا۔
آج میں، مردان کے ایک کالج سے بی ایس مکمل کر کے اپنے دوستوں سمیت دہتیتان پہنچا ہوں۔ یہ صرف ایک تعلیمی سفر نہیں تھا، بلکہ صبر، برداشت، محنت، اور حوصلے کا ایک امتحان تھا۔
ان چار سالوں میں ہم نے بے شمار مشکلات، چیلنجز اور حالات کا سامنا کیا۔ کبھی ہنسی، کبھی آنسو، کبھی مایوسی، کبھی امید۔ لیکن اللہ کے فضل و کرم سے آج ہمارا تعلیمی مرحلہ مکمل ہوا۔
اس موقع پر، اگر مجھ سے کسی دوست، استاد، یا عزیز کے ساتھ کوئی غلطی، کوتاہی یا نادانستہ دل آزاری ہوئی ہو، تو میں دل سے معافی مانگتا ہوں۔
اب ایک نئے سفر کا آغاز ہے — زندگی کی حقیقی دنیا۔ اب ہمارا مقصد صرف خود کے لیے نہیں، بلکہ اپنے والدین، بہن بھائیوں، بچوں، اور قوم کے لیے کچھ کرنا ہے۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے یہ توفیق دے کہ میں اپنے علم اور کردار سے دوسروں کے لیے فائدہ مند بن سکوں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
16/07/2025
تو ہوجاے مقابلہ ۔ میرا راے طارق پھٹان اپ بھی راے دیجٸے
Be the first to know and let us send you an email when ملک صابر افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.