Sila Sandhu

Sila Sandhu عشق تھا ہم سُخن شاعرانہ فضا
ہم غزل لکھ رہے تھے تُجھے سوچ کر
صلہ سندھو
Poetess♥
writer🖋
Lyricist♥

https://www.tiktok.com/.sandhu5?_r=1&_t=ZS-94dRhdyhfuB
(1)

بھلے جیب خالی ہے لیکن وہ لڑکا سراپا محبت سراپا وفا ہےصلہ سندھو
20/08/2026

بھلے جیب خالی ہے لیکن وہ لڑکا
سراپا محبت سراپا وفا ہے
صلہ سندھو

کاغذی پھول سی تھی غزل آپ کیہم کو چھو کر ہوئی صندلی شاعریصلہ سندھو
20/08/2026

کاغذی پھول سی تھی غزل آپ کی
ہم کو چھو کر ہوئی صندلی شاعری
صلہ سندھو

20/08/2026

Head mrala Sialkot river chanab
Just for fun enjoying quality time 🥰

جس میں چھوڑا گیا مجھے تنہاایک سہما ہوا سا منظر ہےصلہ سندھو
20/08/2026

جس میں چھوڑا گیا مجھے تنہا
ایک سہما ہوا سا منظر ہے
صلہ سندھو

ہم نہ پھر کر سکے قدرتی شاعری آپ سے عشق تھا آخری شاعری صلہ سندھو
20/08/2026

ہم نہ پھر کر سکے قدرتی شاعری
آپ سے عشق تھا آخری شاعری
صلہ سندھو

گلے موت کو ہم لگا لیں گے بڑھ کرکہ ہم پوری عدت نہیں کر سکیں گےصلہ سندھو
19/08/2026

گلے موت کو ہم لگا لیں گے بڑھ کر
کہ ہم پوری عدت نہیں کر سکیں گے
صلہ سندھو

پہلے ہم سے خطا تو ہونے دوپھر ہو جو بھی سزا تو ہونے دوصلہ سندھو
19/08/2026

پہلے ہم سے خطا تو ہونے دو
پھر ہو جو بھی سزا تو ہونے دو
صلہ سندھو

ندامت نہ چہرے پہ شرمندگی ہےمنافق چلن تجھ پہ جچ تو رہا ہےصلہ سندھو
18/08/2026

ندامت نہ چہرے پہ شرمندگی ہے
منافق چلن تجھ پہ جچ تو رہا ہے
صلہ سندھو

بہت ساتھ چھوٹے بہت مان ٹوٹے بہت کام آئیں مصیبت کی باتیںصلہ سندھو
18/08/2026

بہت ساتھ چھوٹے بہت مان ٹوٹے
بہت کام آئیں مصیبت کی باتیں
صلہ سندھو

پاس بیٹھے رہو مسکراتے رہوہم سے کرتے رہو دل لگی پھول سیصلہ سندھو
18/08/2026

پاس بیٹھے رہو مسکراتے رہو
ہم سے کرتے رہو دل لگی پھول سی
صلہ سندھو

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sila Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sila Sandhu:

Shortcuts

Share