Silla Sandhu

Silla Sandhu ہمارا بھی کردار آۓ گا آ گے
کہانی فقط اب تمہاری نہیں ہے
صلہ سندھو
Poetess♥
writer🖋
Lyricist♥
(1)

آگہی کھا گئی نو جوانی میں یُوںروشنی تیرگی میں ہوئی مبتلاصلہ سندھو  ゚
11/08/2025

آگہی کھا گئی نو جوانی میں یُوں
روشنی تیرگی میں ہوئی مبتلا
صلہ سندھو

 ゚
11/08/2025

سب گنہ گار اُٹھنے لگے دفعتاًآن بیٹھا کوئی درمیاں پارساصلہ سندھو  ゚
11/08/2025

سب گنہ گار اُٹھنے لگے دفعتاً
آن بیٹھا کوئی درمیاں پارسا
صلہ سندھو

سب گنہ گار اُٹھنے لگے دفعتاً آن بیٹھا کوئی درمیاں پارساصلہ سندھو   ゚
10/08/2025

سب گنہ گار اُٹھنے لگے دفعتاً
آن بیٹھا کوئی درمیاں پارسا
صلہ سندھو

مجھ میں زندہ تھی اک آس مرنے لگی  تم نہ سمجھے  جو دل پر گُزرنے لگی صلہ سندھو ゚
10/08/2025

مجھ میں زندہ تھی اک آس مرنے لگی
تم نہ سمجھے جو دل پر گُزرنے لگی
صلہ سندھو

عشق کرنے سے پہلے ذرا سوچ لو روح سے رشتہ جُڑتا ہے احساس کا کام آساں نہیں کر لو تسخیر تم ہے مقابل تمہارے حسیں ساحرہکھیل جذ...
09/08/2025

عشق کرنے سے پہلے ذرا سوچ لو
روح سے رشتہ جُڑتا ہے احساس کا
کام آساں نہیں کر لو تسخیر تم
ہے مقابل تمہارے حسیں ساحرہ
کھیل جذبوں کا کھیلا تو ہارو گے تم
عام لڑکی نہیں وہ تو ہے شاعرہ
صلہ سندھو

دن بہاروں کے ڈھلنے لگے ہیں صلہ سبز و شاداب کب تک سفر کیجیے صلہ سندھو ゚
08/08/2025

دن بہاروں کے ڈھلنے لگے ہیں صلہ
سبز و شاداب کب تک سفر کیجیے
صلہ سندھو

روگ ایسا لگا محبت میںنوچ کر کھا گیا محبت میںہم سے نازک مزاج ٹوٹے ہیں ہو گیا حادثہ محبت میںہم تو گھر بار سب لٹا آۓ   رہ گ...
08/08/2025

روگ ایسا لگا محبت میں
نوچ کر کھا گیا محبت میں
ہم سے نازک مزاج ٹوٹے ہیں
ہو گیا حادثہ محبت میں
ہم تو گھر بار سب لٹا آۓ
رہ گیا پاس کَیا محبت میں
روح میں آگ تھی لگی لیکن
جسم جلنے لگا محبت میں
وقت نے تھک کے معذرت کر لی
زخم تازہ رہا محبت میں
ہم تو عاجز رہے بچھڑنے تک
تم ہی لاۓ انا محبت میں
صلہ سندھو

ہم کو تازہ سخن ہو رہا ہے عطاہم پہ ہونے لگی شاعری یوں فدافاصلوں سے بڑھا قربتوں کا نشہواسطہ بن گیا رابطے کی وجہواجبی شکل ا...
08/08/2025

ہم کو تازہ سخن ہو رہا ہے عطا
ہم پہ ہونے لگی شاعری یوں فدا

فاصلوں سے بڑھا قربتوں کا نشہ
واسطہ بن گیا رابطے کی وجہ

واجبی شکل اور عام سی گفتگو
کیجیے دل کی چاہت پہ کیوں تبصرہ

جھوٹ بولا نہ بولیں کبھی بھول کر
پیشگی معذرت اے مرے دلربا

جو تھی لذت اذیت بنی جسم کی
ظاہری باطنی ہر گنہ کی سزا

آگہی کھا گئی نوجوانی میں یُوں
روشنی تیرگی میں ہوئی مبتلا

سب گنہ گار اٹھنے لگے دفعتاً
آن بیٹھا کوئی درمیاں پارسا

کام آساں نہیں کر لو تسخیر تم
ہے مقابل تمہارے حسیں ساحرہ

عشق کرنے سے پہلے زرا سوچ لو
روح سے رشتہ جُڑتا ہے احساس کا

کھیل جذبوں کا کھیلا تو ہارو گے تم
عام لڑکی نہیں وہ تو ہے شاعرہ

صلہ سندھو

07/08/2025

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silla Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Silla Sandhu:

Share

Category