Sahib Zada sheno

Sahib Zada sheno اگر آپ سیر وتفریح کی شوقین ہیں۔ تو ہمارا پیج فالو کرے
(1)

ايک تاریخی واقعہخاندان اور خون کی پہچانسلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار  میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں ا...
03/08/2025

ايک تاریخی واقعہ
خاندان اور خون کی پہچان

سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ *سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے.
سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا .
سلطان نے شرط منظور کر لی اس شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا.

6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے.
مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا؟

یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں حضرت خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے بھوک سے مر رہے تھے اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا.

سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے . وزیر نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ھے۔ لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے . دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ بھی تشریف فرما تھے، کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا .

بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کہ مرے اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے .

سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز سے پوچھا تم کیا کہتے ہو؟ ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آیی .اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا اگر میری بات مانیں، تو اسے معاف کر* دیں ........اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے .....ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا .... ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے .

سلطان محمود غزنوی نے اس بابا جی کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے.
بابا جی کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اس کا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا.

دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا کتوں سے شکار کھیلتا تھا اس کا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا آپ کی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ھی مرنا ہے .

اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا .....سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو......

ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی ایک راز کھول دیتا ہوں۔اے بادشاہ سلامت یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں

02/08/2025
‏یہ تصویر آج اسلام آباد کی ہے جہاں وال چاکنگ کر کے عمران خان کو‏"عوامی فیلڈ مارشل" کا لقب دے دیا گیا ہے،‏شئر کر کے وائرل...
02/08/2025

‏یہ تصویر آج اسلام آباد کی ہے جہاں وال چاکنگ کر کے عمران خان کو
‏"عوامی فیلڈ مارشل" کا لقب دے دیا گیا ہے،
‏شئر کر کے وائرل کر دیں اسے۔

02/08/2025

دہ مرگ نہ ھم بدترہ شی خپہ ویدہ کیدل او خپہ لہ خوبہ پاسیدل دی

‏فرانس کی نیشنل لائبریری میں اس وقت ایک انتہائی قدیم کتاب موجود ہے ۔۔۔کہ جو کسی زمانے میں 142 جلدوں پر مبنی ہوا کرتی تھی...
01/08/2025

‏فرانس کی نیشنل لائبریری میں اس وقت ایک انتہائی قدیم کتاب موجود ہے ۔۔۔

کہ جو کسی زمانے میں 142 جلدوں پر مبنی ہوا کرتی تھی لیکن آج ۔۔۔

آج اس کی صرف 35 جلدیں ہی بچ سکی ہیں اور حضرت عیسیٰؑ کے زمانے میں مکتوب اس قدیم کتاب کا نام ہے ’’ab urbe condita‘‘ ۔۔۔

یعنی شہر (روم) کے بننے ۔۔۔‏سے لے کر اب تک کے واقعات ۔

اس کتاب میں رومن ایمپائر کے امیر ترین شخص ’’marcus licinius‘‘ کے متعلق ایک واقعہ لکھا ہے کہ وہ ۔۔۔

روم میں آگ بجھانے کی پرائیویٹ ۔۔۔ سروس چلاتا تھا یعنی آج کی زبان میں ایک طرح کی فائر بریگیڈ کمپنی ۔

اگر کسی گھر میں آگ لگ جاتی تو مارکس فوراً گھر ۔۔۔‏کے مالک کو پیغام بھیجواتا کہ اسے بچانے کے بجائے ۔۔۔ تم مجھے بیچ دو ۔

اور یوں ۔۔۔ اونے پونے داموں وہ جلتے ہوئے گھر خرید کر بعد میں ۔۔۔ پھر انہیں renovate کر کہ انتہائی مہنگے داموں ۔۔۔ بیچ دیا کرتا تھا ۔

آپ اسے ’’کاروباری چالاکی‘‘ کہہ لیں یا پھر لوگوں کا استحصال لیکن اس حکمت ۔۔۔‏عملی سے مارکس ۔۔۔ رومن ایمپائر کا امیر ترین شخص بن گیا تھا ۔

بہرحال مزید دولت اور سونا حاصل کرنے کے جنون میں آ کر مارکس نے ۔۔۔

قدیم پرشین ایمپائر کے ایک حصے پر حملہ بھی کر دیا لیکن رومن لوگ ۔۔۔

صحراؤں میں لڑنے کے لیے صحیح طرح سے تیار نہیں تھے ۔

ان کی بھاری بھرکم زرہوں ۔۔۔‏نے انہیں بہت پریشان کیا بہرحال ۔۔۔

مارکس یہ لڑائی ہار گیا اور پرشیم ایمپائر کے جنرل سورینا نے جب مارکس کو گرفتار کروایا ۔۔۔

تو اپنے پاس بلا کر اسے کہا کہ ۔۔۔

’’سنا ہے تم نے اپنی زندگی میں بہت سارا سونا جمع کیا ہے تو پھر آؤ ۔۔۔ آج ہم تمہیں سونا پلاتے ہیں ۔‘‘

اور تب ۔۔۔‏سورینا نے سونے کی ڈلیاں پگھلوا کر انہیں مارکس کے گلے میں ۔۔۔ انڈیلوا دیا تھا اور اس دن ۔۔۔

تاریخ میں مارکس کو ایک نام دیا گیا تھا ۔۔۔ ’’mortus ab auro‘‘

یعنی ’’سونے کے ہاتھوں مارا جانے والا‘‘

30/07/2025

باجوڑ میں پختون خواتین احتجاج کے لئے نکل آئے
افسوس پاکستانی حکومت

Gul Zafar Khan 😂👇
30/07/2025

Gul Zafar Khan 😂👇

‏مردان گاؤں سروبی سے تعلق رکھنے والا رحمان ولی نے میٹرک کے امتحان میں 1200 میں سے250 نمبر حاصل کر کے گاؤں کا نام مٹی میں...
30/07/2025

‏مردان گاؤں سروبی سے تعلق رکھنے والا رحمان ولی نے میٹرک کے امتحان میں 1200 میں سے250 نمبر حاصل کر کے گاؤں کا نام مٹی میں ملایا 🫣

  یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر د...
30/07/2025


یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔
پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر دیا تھا۔ فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا تھا اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نظر نہیں آ رہی تھی ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے مخالفین، فقیر گل کا مذاق اڑا جاتے تھے۔
پھر فقیر گل نے دونوں کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے قتتل کرکے قانون و انصاف کا مذاق اڑا کر رکھ دیا ۔
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر
گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے۔
کیا کہیں گے آپ بابا جی کو ؟ اچھا کیا یا برا

29/07/2025

دہ صدقی برکت

29/07/2025

زمونگ پہ معاشرہ کی تر ټولو خہ خلک ھغہ دی چی یا پیسی ولری : یا مړ‎اشوی وی

ضلع باجوڑ میں خندق اور بدر کی نام پر جاری جہاد میں علاقے ماموند کا پہلا ننا شہید کا تصور 👇😭
29/07/2025

ضلع باجوڑ میں خندق اور بدر کی نام پر جاری جہاد میں علاقے ماموند کا پہلا ننا شہید کا تصور 👇😭

Address

Riyadh
14722

Telephone

+966536015447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib Zada sheno posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahib Zada sheno:

Share