Cartoonistan1984

Cartoonistan1984 " Daily vlogs and inspiring Islamic videos. "

🕌 Welcome to Zaibi1984Official🕌

Discover the essence of Islam with us! 📖✨ Join our community for uplifting Islamic content that nourishes the soul and spreads peace.

🤲 Let's journey together through Qur'anic wisdom, Hadiths, and inspiring reflections.

Join us in spreading positivity and understanding of Islam. 🌟

01/10/2024

گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی پہلی اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری، اب کل فائنل مذاکرات ھونگے۔
حتمی تاریخوں کا اعلان 10اکتوبر کو کیا جائیگا۔ گرمی اپنی سیٹ چھوڑے ورنہ سردی 26 اکتوبر کو زبردستی چارج سنبھال لے گی
گرمی اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس میں اس کو سپورٹ فراہم کر رہی ہے اس کے باوجود سردی کا گرمی کو 10 اکتوبر کا الٹیمیٹم۔ 10 اکتوبر کے بعد سردی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے اور یہ اب برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سردی کا دو ٹوک موقف

01/10/2024

فرانز کافکا (1883-1924) نے شادی نہیں کی تھی۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے۔ کافکا نے بچی کے ساتھ مل کر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
کافکا نے بچی سے کہا کہ وہ کل وہیں ملے اور وہ ایک مرتبہ پھر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔

اگلے دن جب انھیں گڑیا نہیں ملی تھی تو کافکا نے بچی کو ایک خط دیا جو اس "گڑیا" نے لکھا تھا۔ خط میں لکھا تھا کہ: "میری دوست، رو مت! میں دنیا گھومنے جا چکی ہوں اور میں تمھیں اپنے حیرت انگیز سفر کے بارے میں بتاؤں گی"۔

یوں ایک ایسی کہانی کی ابتدا ہوئی جو کافکا کی زندگی کے اختتام تک جاری رہی۔

بچی سے ملاقاتوں کے دوران کافکا اس گڑیا کے خطوط پڑھتے جس میں حیرت انگیز سفر اور مزے مزے کی کہانیاں ہوتیں جسے وہ بچی اپنی گڑیا کے خطوط سمجھ کر پڑھتی اور اسے دلی سکون ملتا۔

بالآخر ایک دن کافکا نے اس بچی کو ایک گڑیا لا کر دی اور کہا کہ اس کی گڑیا دنیا کے سفر سے برلن واپس آ گئی ہے۔ بچی نے کہا کہ یہ گڑیا تو بالکل بھی میری گڑیا جیسی نہیں لگتی۔ کافکا نے بچی کو ایک اور خط دیا جس میں گڑیا نے لکھا تھا کہ: "دنیا بھر کے سفر سے میں تبدیل ہوگئی ہوں۔"

چھوٹی معصوم بچی نے گڑیا کو گلے سے لگایا اور خوشی خوشی اپنے گھر لے گئی۔ ایک سال بعد کافکا کی موت ہوگئی۔ کئی سال بعد جب وہ بچی اپنی جوانی میں داخل ہوئی تو ایک دن گڑیا کو الٹتے پلٹتے اسے اس کے اندر سے فرانز کافکا کا دستخط شدہ ایک خط ملا جس پر لکھا تھا:

"ہر وہ چیز جس سے تم محبت کرتی ہو، ایک دن گم ہو جائے گی، لیکن بالآخر تمھیں کسی اور شکل و صورت میں ہی سہی، لیکن محبت ضرور ملے گی۔"

Based on a true story about Franz Kafka
( Author : Larissa Theule
(Illustrator : Rebecca Green)

Today's Best Post
24/09/2024

Today's Best Post

Please like and Follow my tiktok Account
12/09/2024

Please like and Follow my tiktok Account

9555 Followers, 56 Following, 4600 Likes - Watch awesome short videos created by zaibishah1984

Today Best Of The Photo ❤️❤️❤️❤️                               .               Elephant, tusks, trunk, ivory, pachyderm,...
24/07/2024

Today Best Of The Photo ❤️❤️❤️❤️














.




Elephant, tusks, trunk, ivory, pachyderm, mammal, herbivore, endangered species, conservation, habitat, wildlife, safari, sanctuary, Asian elephant, African elephant, tuskless, poaching, ivory trade, elephant calf, herd, migration, elephant behavior, elephant intelligence, elephant communication, elephant family, elephant protection, elephant welfare, elephant rescue, elephant care, elephant tourism, elephant symbolism.





















Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cartoonistan1984 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share