Pak Arab News

Pak Arab News پہلہ پیج بند ہو چکا ہے تمام بھائی اس پیج کو فالو کریں۔ پیج کا مقصد پردیسی بھائیوں کی رہنمائی کرنا ہے

10/12/2024
08/06/2024

قربان جاؤں حج کے انتظامات پر مامور سعودی فورسز کی تربیت پر ۔۔۔
مکہ مکرمہ مسجد الحرام میں سیکورٹی اہلکاروں سے حج سیکورٹی فورسز کے کمانڈر کا نوجوانوں سے خطاب: اللہ تعالی کے مہمانوں “حجاج کرام” کے ساتھ حسن سلوک، اور بہترین دیکھ بھال کیا کریں ، ان کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، ان کے بارے خوف خدا رکھے، اور اگر حجاج “اللہ کے مہمانوں” کی طرف سے کوئی کام یا بات ناگوار بھی گزریں تو اسے مائینڈ نہ کریں ثواب کی نیت سے خدمت کریں...
اللہ تعالی ان کی یہ عظیم خدمت اور جذبات قبول فرمائے۔

07/06/2024

اس سال سعودی عرب میں مسلسل 3 دن 3 خطبے 8 ذی الحج خطبہ جمعہ 9 ذی الحج خطبہ حج 10 ذی الحج خطبہ عید الاضحٰی

حج مبارک کا نقشہ
01/06/2024

حج مبارک کا نقشہ

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گاحرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی...
27/05/2024

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا
حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق روضۂ رسول ﷺ کے لیے پرمٹ سال میں 1 مرتبہ جاری کیا جائے گا۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو عازمین فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں وہ پرمٹ کو منسوخ کر دیں۔

25/05/2024

اس تپش گرمی میں جو مزدور رزق حلال کما رہے ہیں
خاص کر پردیس میں
یا اللّه ان کی روزی میں برکت عطاء فرما آمین

Address

Riyadh

Telephone

+923129341221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Arab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share