JUI Karachi Team

JUI Karachi Team Humanity and Peace

اگر ساحل پر یہ نیلا غبارہ نظر آئے تو اسے ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔کئی دنوں سے سننے میں آرہا ہے کہ مون سون کی وجہ سے کراچی کے ...
03/08/2026

اگر ساحل پر یہ نیلا غبارہ نظر آئے تو اسے ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔

کئی دنوں سے سننے میں آرہا ہے کہ مون سون کی وجہ سے کراچی کے ساحلوں پر سمندر کی لہروں اور تیز ہواؤں کے ساتھ بلیو باٹل ساحلی علاقے پر پہنچ سکتی ہیں۔ عوامی آگہی کے لیے متعلقہ ادارے بارہا لوگوں کو اس بارے میں آگاہ کررہے ہیں لیکن بہت سے لوگ اس کے بارے میں ابھی بھی نہیں جانتے ماضی میں ایسا بہت مرتبہ ہوچکا ہے کہ لوگ اسے ہاتھ کھالیتے ہیں اور نتیجے میں اس کے ڈنک کا شکار بن جاتے ہیں۔

پہلی نظر میں بلیو باٹل دیکھ کر آپ کو یہ لگ سکتا ہے کہ یہ جیلی فش ہے یا پھر ساحل پر کسی نے نیلے رنگ کا شاپر، کوئی پلاسٹک کا ٹکڑا یا چھوٹا سا غبارہ پھینک دیا ہے لیکن حقیقت میں بلیو باٹل ایک زہریلا سمندری جاندار ہے۔ اس کے اوپر والا حصہ نیلے یا جامنی رنگ کے ایک چھوٹے سے غبارے کی طرح ہوتا ہے جس کی مدد سے یہ پانی کی سطح پر تیرتی رہتی ہے جبکہ اس کے نیچے بہت لمبے ، باریک اور زہریلے ریشے ہوتے ہیں جو باہر نظر نہیں آتے لیکن کئی میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں۔ یہ ان ریشوں کے ذریعے سمندر میں اپنے شکار کو مفلوج کرتی ہیں۔ اگر کوئی انسان اسے چھو لے یا یہ جسم کے کسی حصے سے لگ جائے تو شدید جلن، تیز درد، سرخ دھاریاں اور سوجن پیدا ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور الرجی والے افراد میں اس کا اثر زیادہ شدید بھی ہو سکتا ہے۔

بلیو باٹل میں موجود زہریلے خلیے اس قدر طاقت ور ہیں کہ یہ مرنے کے بعد بھی کچھ وقت تک ڈنک مار سکتی ہے کیونکہ اس کے ریشوں میں موجود زہریلے خلیے فوراً غیر فعال نہیں ہوتے۔ اس لیے اگر آپ کا تعلق ساحلی علاقے سے ہے اور آپ کو ساحل پر نیلے رنگ کی کوئی ایسی چیز نظر آئے جو شاپر، غبارے یا پلاسٹک کے ٹکڑے جیسی محسوس ہو تو اسے ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔

اگر خدانخواستہ اس کا ڈنک لگ جائے تو متاثرہ جگہ کو ہاتھ سے نہ رگڑیں ورنہ آپ کے ہاتھوں میں شدید جلن شروع ہو جائے گی۔

بہتر یہ ہے کہ دستانوں یا کپڑے کی مدد سے اس کے ریشوں کو جسم سے احتیاط سے الگ کریں، اس جگہ کو سمندری پانی سے دھوئیں اور اگر درد بہت زیادہ ہو یا سانس لینے میں دشواری، چکر یا شدید الرجی کی علامات ظاہر ہوں تو فوراً قریبی اسپتال جائیں۔

یہ معلومات اپنے دوستوں اور گھر والوں تک ضرور پہنچائیے، خاص طور پر ان لوگوں تک جو ان دنوں کراچی کے ساحل پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ممکن ہے آپ کا ایک شیئر کسی

اللّٰه تعالیٰ کا نام بہت مقدس ہے۔ براہِ مہربانی اللّٰه کا نام ایسے کپڑوں پر نہ لکھیں جو ناچ گانے یا غلط جگہوں پر استعمال...
28/07/2026

اللّٰه تعالیٰ کا نام بہت مقدس ہے۔
براہِ مہربانی اللّٰه کا نام ایسے کپڑوں پر نہ لکھیں جو ناچ گانے یا غلط جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں۔
ہم سب کو اپنے رب کے نام کا ادب کرنا چاہیے۔
اللّٰه ہمیں ہدایت دے۔ آمین

24/07/2026

سوک سوک بہ خپل بچیان عالمان او حافظان جوڑوی.

24/07/2026

ہمارے اس پیج پر کوئی میرے ساتھ مل کر کام کرنا چاہے تو رابطہ کریں پیچ مونیٹایز ہے 1 لاکھ 63 ھزار فالوورز ہیں اچھے ویوز آتے ہیں صرف ایک شرط ہے پہلے کمنٹ میں 👇

شیخ صاحب اللّٰہ دی جنتونہ نصیب کہ😭🤲
07/07/2026

شیخ صاحب اللّٰہ دی جنتونہ نصیب کہ😭🤲

24/06/2026

شادی کرنے کی بہترین عمر کونسی ہے آپ کی نظر میں
18, 20,25,30,35,40,70

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰه۔اخوكم عبدالرحمن...
31/05/2026

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰه۔
اخوكم عبدالرحمن الحنفي

Address

Peshawar

Telephone

+923315924177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Karachi Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share