
28/07/2025
آیا ریختیہ دی کہ دروغ
بریکنگ نیوز _____!!!
سوات میں طالب علم کے قتل میں ملوث اھم ملزمان خوازہ خیلہ مدرسہ کے مھتمیم قاری عمر اور ان کے بیٹے احسان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی اپر سوات شوکت علی خان کے مطابق دونوں ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردئے گئے ہیں ۔تشدد سے جاں بحق ہونے والے بچے کا واقعہ پیش آنے کے بعد قاری عمر بیٹے سمیت روپوش ہوگئے تھے ایس پی اپر سوات شوکت علی کی نگرانی میں تشکیل پولیس ٹیم نے باپ بیٹے کو گرفتار کرلئے ہیں۔