Ajk Point

Ajk Point Azad Kashmir's Biggest Digital Media Network, With Organic Followers

02/07/2025

آزاد کشمیر میں آنے والے سیاح کشمیری لوگوں کی مہمان نوازی سے متاثر ۔.

28/06/2025

محکمہ شاہرات آزاد کشمیر پچھلے پانچ سالوں میں حکومت سے کتنا بجٹ لے چکا ہے محکمہ شاہرات ہر سال فی حلقہ کتنے فنڈز سڑکوں کی تعمیر اور مرمت پر خرچ کرتا ہے
محکمہ شاہرات کے وزیر،سیکرٹیری،چیف انجینئر و دیگر آفیسرز ماہانہ کتنی تنخواہیں وصول کرتے ہیں//ہر سال اربوں روپے لینے والا یہ محکمہ کیا رہاست میں سڑکوں کی تعمیر معیاری کر رہا
ہے.

Video credit ITC

Leepa, Jhelum Valley Azad Kashmir
25/06/2025

Leepa, Jhelum Valley Azad Kashmir

21/06/2025

شکریہ کشمیر ۔
-
-
-
-
-

10/06/2025

آزاد کشمیر کے جو لوگ کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کئے تھے ان میں ایک اور شخص کا اضافا ۔
کسی بھی جانی نقصان کے ذمہ دار وزیر اعظم آزاد کشمیر ہوں گے۔
شوکت نواز میر ۔

06/06/2025

مظفرآباد آزاد کشمیر میں مویشی منڈی سج گئ۔۔
منڈی میں سب سے بڑا بکرا ہر ایک کی توجہ کا مرکز

05/06/2025

آزاد کشمیر کے یہ لوگ ہزاروں کلومیٹر کچے کے علاقے میں کس طرح پہنچے اور کچے کے ڈاکو کس طرح لوگوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں ۔
دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں ۔ تا کہ مزید کوئی بھی اس جال میں نہ پھنسے۔

04/06/2025

آزاد کشمیر کے تین باشندے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیے۔
گھر والوں سے کروڑوں روپے ، آئ فونز اور قیمتی گھڑیاں مانگی جارہی ہیں۔
، آزاد کشمیر کے لوگ کچے پہنچے کیسے اور یہ سارا معاملہ کیا ہے جانیے مکمل تفصیل۔

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں ضلع راولا کوٹ کے جنگل میں ہوئے ایک پولیس مقابل...
31/05/2025

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں ضلع راولا کوٹ کے جنگل میں ہوئے ایک پولیس مقابلے میں جن چار شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے اُن میں مبینہ طور پر کشمیر میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ بھی شامل ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب زرنوش اور جبران کے والد محمد نسیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اُن کے بیٹوں پر گذشتہ کچھ عرصے سے پولیس کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا تھا جس کے باعث وہ روپوش تھے۔
BBC

Address

Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share