BBC urdu Haripur Hazara

BBC  urdu Haripur Hazara Hazara ke sachi kharri khabren

10/12/2021

Kpk me baldayati election ke mohim arroj per.
Sab logon sy guzarish ha k soch samaj k vote kren

16/11/2021

ے پی کے سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہری پور کے نو تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدیل احمد نے کہا ہے کہ ملاوٹ شدہ اشیاء و غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔ برنس کمیونٹی عوام کو مکمل صاف و شفاف اور معیاری خوراک فراہم کرنے میںاپنا بہتر کردار ادا کرے۔

16/11/2021

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2021ء) نکاح کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

15/11/2021
14/11/2021

ہری پور تھانہ سٹی پولیس اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم نے مشترکہ کاروائی کرکے دوملزمان سے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی ہے،ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر محمد عارف نے نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری کے ہمراہ کاروائیوں کے دوران شعیب عرف شعیبی ولد تاج محمدسکنہ تلوکرسے لاکھوں مالیت کی5000 گرام چرس اور تنویر ولد محمد اسحاق سکنہ ڈسکہ سیالکوٹ سے 1500 گرام ہیروئن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف انسدادمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

14/11/2021

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2021ء) وفاقی وزیرعمرایوب خان نے ہری پورمیں پبلک ڈے کاانعقادکرکے عوام کے مسائل سنے اورمتعلقہ محکموں کوحل کرنے کی ہدایت کی ہے،وفاقی وزیراقتصادی اموروچیرمین اکنامک کوآرڈنیشن کونسل عمرایوب خان نے ہفتہ کے روزہری پورآفس میں پبلک ڈے کاانعقادکیاجس میں مختلف علاقوں سے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اوروفاقی وزیرکومسائل سے آگاہ کیا،اس موقع پرمحکمہ سوئی گیس اورواپڈاکے افسران بھی موجودتھے،وفاقی وزیرعمرایوب خان نے متعلقہ محکموں کے افسران کوعوام کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔

13/11/2021

Haripur hazara ke cheeda cheeda khabren sunenein sachai k sath

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC urdu Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBC urdu Haripur Hazara:

Share