PTI TIGER I K

PTI TIGER I K I support Pakistan Tehreek-e-Insaaf. Imran Khan is our leader and we stand by him till the end🇧🇫🔥

02/07/2026
02/06/2026

#اللّه تعالیٰ اپ کو اپنی حفظ وا
مان میں رکھے امین

10/04/2026

#عمران خان واپس آئے گا انشاءاللہ

11/01/2026

‏بریکنگ نیوز 🚨: حقائق کے ساتھ بہادر، نر کی بچی ایمان مزاری نے DG کو تُن کر رکھ دیا، پریس کانفرنس کا سارا حساب کتاب چُکتا کر دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

یہ ملک جب ایک دفعہ ٹوٹا تھا میری وجہ سے ٹوٹا تھا؟ لوگوں کو جبری لاپتہ میں کر رہی ہوں؟ جو بلوچستان کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے وہ میں کر رہی ہوں؟ جو خیبرپختونخوا میں دس ملٹری آپریشن لانچ کر کے گڈ طالبان، بیڈ طالبان پھر رہے ہیں وہ میں نے کیا ہے؟ غدار وہ ہوتے ہیں جو ملک کے ساتھ غداری کرتے ہیں۔ ہم نے تو ہمیشہ اپنے ملک کے ساتھ وفاداری کی ہے

11/01/2026

‏سہیل افریدی پشتو میں ڈرائیور کو کہہ رہا ہے کہ کوئی کارکن زخمی نہ ہو خیال سے جانا ہے❤️🥺

16/12/2025

‏بریکنگ نیوز 🚨
سوشل میڈٰیا نے سقوط ڈھاکہ پر نئی ویڈیو جاری کردی!!🔥
اسکو سنیں کیوں پاکستان دو لخت ہؤا, ووٹ چوری کا نتیجہ تھا!!
اسکو پھیلائیں ے!!

07/12/2025

#چمکادڑ😆

Address

Riyadh
12797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI TIGER I K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category