Trending hub

Trending hub Sportsmanship
(1)

4️⃣ wickets each for Ali Usman and Sajid Khan as Pakistan are set a target of 7️⃣5️⃣ 🎯Spin does the damage for Pakistan ...
05/08/2026

4️⃣ wickets each for Ali Usman and Sajid Khan as Pakistan are set a target of 7️⃣5️⃣ 🎯

Spin does the damage for Pakistan in the second innings ✨

|

Abdullah Shafique continues to anchor Pakistan's innings as Sajid Khan departs after a handy contribution of 30 🏏Pakista...
04/08/2026

Abdullah Shafique continues to anchor Pakistan's innings as Sajid Khan departs after a handy contribution of 30 🏏

Pakistan are 381-7, leading by 37 runs

|

04/08/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

کیا شاٹس کھیل رہا ہے بھائی عبداللہ شفیق! اب تک دو شاندار چھکے لگا چکا ہے، اور دونوں ہی دیکھنے کے قابل تھے۔ بہترین بیٹنگ،...
03/08/2026

کیا شاٹس کھیل رہا ہے بھائی عبداللہ شفیق! اب تک دو شاندار چھکے لگا چکا ہے، اور دونوں ہی دیکھنے کے قابل تھے۔ بہترین بیٹنگ، عبداللہ شفیق!

Mohammad Ali gives Pakistan a much-needed breakthrough! ☝️He cleans up Shamar Joseph with a slower delivery
28/07/2026

Mohammad Ali gives Pakistan a much-needed breakthrough! ☝️

He cleans up Shamar Joseph with a slower delivery

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہو...
28/07/2026

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اہم قومی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں جاری میچ میں ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرنے کے بعد محمد عباس نے دوسری اننگز کا بھی تباہ کن آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے تیسرے اوور میں برینڈن کنگ اور کیوم ہوج کو پویلین واپس بھیجا، جبکہ بعد ازاں جسٹن گریوز کو بھی آؤٹ کر کے اپنی وکٹوں کی تعداد میں اضافہ کیا۔

ان تین وکٹوں کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں محمد عباس کی بولنگ اوسط 22.69 ہو گئی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کی 22.81 کی بہترین بولنگ اوسط کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

اس کامیابی کے بعد محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بہترین بولنگ اوسط رکھنے والے پاکستان کے کامیاب ترین فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 88 میچز کھیل کر 362 وکٹیں حاصل کی تھیں، جبکہ محمد عباس نے 2017 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک 30 ٹیسٹ میچز میں 116 وکٹیں اپنے نام کر لی ہیں۔

محمد عباس ایک ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی شاندار واپسی کرا دی۔ 🔥
27/07/2026

محمد عباس ایک ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی شاندار واپسی کرا دی۔ 🔥

27/07/2026

18 ball 52 run🔥

Test century No.7️⃣ for Shan Masood! 👏The southpaw spearheads Pakistan's response in Tarouba💪
27/07/2026

Test century No.7️⃣ for Shan Masood! 👏

The southpaw spearheads Pakistan's response in Tarouba💪

پاکستان 🇵🇰 نے 51 اوورز میں 203 رنز بنا لیے ہیں اور 3 وکٹیں گنوا دی ہیں۔ گرین شرٹس نے اننگز کو سنبھالا ہوا ہے اور اب ویسٹ...
27/07/2026

پاکستان 🇵🇰 نے 51 اوورز میں 203 رنز بنا لیے ہیں اور 3 وکٹیں گنوا دی ہیں۔ گرین شرٹس نے اننگز کو سنبھالا ہوا ہے اور اب ویسٹ انڈیز 🇯🇲 کے 311 رنز سے صرف 108 رنز پیچھے ہیں۔ اب پاکستانی بیٹرز کی کوشش ہوگی کہ ایک مضبوط پارٹنرشپ قائم کرکے خسارہ ختم کیا جائے اور پہلی اننگز میں برتری حاصل کی جائے۔ 🔥🏏💚

🇵🇰🏏

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share